حاکان فیدان

مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کی مدد کا جائزہ لے رہے ہیں، ترک وزیر خارجہ

انقرہ (نمائندہ خصوصی)ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہے کہ ترکیہ مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کی مدد کا جائزہ لے رہا ہے، ترکیہ کسی دوسرے ملک کی سرزمین پر فوج بھیج کر وہاں حملہ نہیں کرے گا۔ مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدرِکی ہنگری کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پرپیٹرماجار کو مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ہنگری کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر پیٹرماجار کو مبارکباد دی ہے۔پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت نے پیٹر ماجار کے لیے نیک مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی ہنگری کے وزیرخارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

جنیوا(نمائندہ خصوصی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ہنگری کے وزیر خارجہ پیٹر سیجارٹو سے ملاقات ہوئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے سائیڈ لائنز پر ہوئی، وزرائے خارجہ نے دوطرفہ مزید پڑھیں

سی جی ٹی این

چین کی قومی عوامی کانگریس کی   قائمہ کمیٹی کے چیئرمین کا دورہ ہنگری

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)ہنگری کی قومی اسمبلی کے اسپیکر لازلو کوورکی دعوت پر چین کی قومی عوامی کانگریس کی   قائمہ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لہ جی نے ہنگری کا سرکاری دورہ کیا۔منگل کے روز چینی میڈیا کے مطا بق دورے مزید پڑھیں

اینالینا بیئرباک

نیتن یاہو کا ہنگری کا دورہ بین الاقوامی قانون کے لیے ایک انتہائی برا دن ہے،جرمنی

برلن (نمائندہ خصوصی )جرمنی کی وزیر خارجہ اینالینا بیئربوک نے جنگی جرائم کی بنیاد پر بین الاقوامی فوجداری عدالت کو مطلوب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورہ ہنگری پر سخت تنقید کی ہے کہ نیتن یاہو نے فوجداری عدالت مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

ایاز صادق کی ہنگری کے صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ہنگری کے دورہ کے دوران ہنگری کے صدر تماس سلیوک سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات مستحکم کر نے پر تبادلہ خیال کیا گیا . سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز مزید پڑھیں

وزرائے اعظم

روس یوکرین تنازع میں اضافے  کا خدشہ ہے ،ہنگری اور پولینڈ کے وزرائے اعظم

کیف (نمائندہ خصوصی)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے تیسری “یوکرین گرین ”  انٹرنیشنل  فوڈ سیکیورٹی کانفرنس کے فریم ورک  میں  غیر ملکی میڈیا کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ 2025 میں روس یوکرین  تنازع کا خاتمہ مکمل طور پر ممکن مزید پڑھیں

وزیر داخلہ محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی سے ہنگری وزیرداخلہ کی ملاقات؛ مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال

بڈاپیسٹ(نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ہنگری کے وزیر داخلہ سنیڈور پنٹیرنے ملاقات کی ہے جس میں دوطرفہ دلچسپی کے امور اور مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے بڈاپیسٹ پراسیس مزید پڑھیں

اسپیکر

پاکستان کے ہنگری کے ساتھ دیرینہ دوستانہ تعلقات ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان کے ہنگری کے ساتھ دیرینہ دوستانہ تعلقات ہیں، پارلیمانی سفارتکاری کے ذریعے دونوں ممالک کے عوام کو مزید قریب لایا جا سکتا ہے، پارلیمانی مزید پڑھیں

صدر شی

صدر شی کا دورہ یورپ ، چین -یورپ تعلقات اور عالمی امن و ترقی کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے،ماہرین

بیجنگ (نمائندہ خصوصٰی) 5 سے 10 مئی تک چینی صدر شی جن پھنگ نے فرانس، سربیا اور ہنگری کا سرکاری دورہ کیا۔ بہت سے ممالک کے لوگوں نے کہا کہ صدر شی کا دورہ یورپ ، چین -یورپ تعلقات اور مزید پڑھیں