کپاس پھٹی

گزشتہ سال کے مقابلہ میں رواں سال جننگ فیکٹریوں میں کپاس پھٹی کی آمد 35.67 فیصد کم ہو گئی، پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن

اسلام آباد(گلف آن لائن)گزشتہ سال کے مقابلہ میں رواں سال جننگ فیکٹریوں میں کپاس پھٹی کی آمد 35.67 فیصد کم ہو گئی۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے اعداد وشمار کے مطابق 15 دسمبر 2020 تک ملک بھر کی جننگ مزید پڑھیں

نیشنل کمانڈ اینڈ آ پریشن سنٹر

ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا سےمزید111 افراد جان کی بازی ہار گئے،نیشنل کمانڈ اینڈ آ پریشن سنٹر

اسلام آباد(گلف آن لائن)نیشنل کمانڈ اینڈ آ پریشن سنٹر کے مطابق ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا کی دوسری لہرسےمزید111 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ این سی او سی کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

سمندرپارمقیم پاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکانٹ کے ذریعے مختصر وقت میں بڑی رقوم بھیجیں ، وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے سمندرپارمقیم پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے روشن ڈیجیٹل اکانٹ کے ذریعے مختصر وقت کے اندر بڑی رقوم بھیجیں۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں مزید پڑھیں

ایتھوپیا مسلح حملے

ایتھوپیا مسلح حملے میں100 افراد ہلاک، حقوق گروپ کی تصدیق

ادیس ابابا (گلف آن لائن) ایتھوپیاکےانسانی حقوق کمیشن (ای ایچ آر سی) نےتصدیق کی ہے کہ مغربی ایتھوپیا میں حالیہ مسلح حملے میں 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں ۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق ایتھوپیا کی مزید پڑھیں

اینگن التان

اینگن التان کو پاکستان دعوت دینے والا کئی مقدمات میں ملوث نکلا.

معروف ترک اداکار اینگن التان”ارتغرل” کو پاکستان آنے کی دعوت دینے والا کاشف ضمیر کئی مقدمات میں ملوث نکلا. ترک ڈرامہ سیریز “ارطغرل غازی” میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ترک اداکار اینگن التان جنہوں نے ڈرامہ سیریز میں ہر مزید پڑھیں

وفاقی وزیر مراد سعید

وزیر اعظم عمران خان نے نئے دور کے ہٹلر مودی کو بے نقاب کیا، مراد سعید

وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ بھارت جھوٹی انفارمیشن پھیلا کر پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کررہا تھا۔ بھارتی نیٹ ورک 15سال سے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کررہا تھا۔میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر مراد سعید کا مزید پڑھیں

محمد عامر

محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑ نے کا اعلان کر دیا.

محمد عامر مینٹل ٹارچر کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑ نے کا اعلان کر دیا. لیفٹ آرم پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر ذہنی اذیت کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑ گئے۔ ان کا کہنا ہے کہ میں اس کوچز اور انتظامیہ کے مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہری زخمی، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی.

راولپنڈی (گلف آن لائن) بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک شہری زخمی ہوگیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج مزید پڑھیں

شبلی فراز

لاہوریوں کو غدار کہنے والے آرہوئے نہ پارصرف خوارہوئے، وزیراطلاعات شبلی فراز

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعا ت ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے جلسے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ نہ آر ہوئے نہ پار یہ صرف خوار ہوئے،گوجرانولہ جلسے مزید پڑھیں

مریم نواز

پی ڈی ایم کے مینارپاکستان جلسہ سے ووٹ چور گھبرا گئے ہیں، مریم نواز

لاہور (گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازشریف نے کہا کہ مینار پاکستان کے جلسے سے ووٹ چور گھبرا گئے ہیں اور انہیں اب گھبرانا ہی چاہیے۔لاہور میں مسلم لیگ (ن) کی مجلس عاملہ، ورکنگ کمیٹیوں مزید پڑھیں