وزیر اعظم عمران خان عالم دین مولانا طارق جمیل کی کورونا وائرس سے جلد صحت یابی کی دعا۔

وزیر اعظم عمران خان نے ایک ٹویٹ میں لکھا ، “COVID-19 سے مولانا طارق جمیل کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لئے دعا ،” مولانا اس وقت کورونا وائرس میں مثبت جانچ کے بعد ایک اسپتال میں زیر علاج مزید پڑھیں

پاکستان کو پابندیوں سے بچنے کیلئے امریکی صدارتی استثنیٰ مل گیا.

واشنگٹن(گلف آن لائن) امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیکل پومپیو نے پاکستان کے لیے صدارتی استثنی جاری کیا ہے جس سے مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک پر لگنے والی پابندیوں سے اسے چھوٹ مل جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

فردوس اعوان

اپوزیشن ملک دشمن ایجنڈے پر گامزن ہے، منفی سیاست اپنی موت آپ مر چکی ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور (گلف آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ پی ڈی ایم عقل کے اندھوں پر مشتمل مسترد شدہ لوگوں کا ٹولہ ہے-ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ جلسے کی مزید پڑھیں

لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا، پانچ افغانی دہشتگرد گرفتار کر لئے گئے، دھماکہ خیز مواد برآمد

لاہور(گلف آن لائن) کاﺅنٹرٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے کامیاب کارروائی کرکے پانچ مبینہ افغانی دہشتگردوںکو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ ،دھماکہ خیز مواداورملکی وغیر کرنسی برآمد کر لی ، گرفتار دہشتگردوں سے بھارت کے ویزے اور پاکستان کے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

کورونا نے دنیا بدل دی، ہٹ دھرم اپوزیشن پر رتی بھر بھی اثر نہیں ہوا، عثمان بزدار

لاہور (گلف آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ پی ڈی ایم کی جانب سے کورونا پرسیاست چمکانا افسوسناک اورقابل مذمت ہے-لوگ کوروناکاشکار ہورہے ہیں اوراپوزیشن مسلسل جلسے کررہی ہے- لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنا سیاست نہیں مزید پڑھیں

مریم نواز

اراکین اسمبلی کو باضابطہ کوئی ہدایت نہیں دی ، استعفوں کے انبار لگ گئے ، مریم نواز

لاہور( گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صد رمریم نواز نے کہا ہے کہ اراکین اسمبلی کو ابھی باضابطہ استعفے جمع کرانے کیلئے نہیں کہا لیکن میرے پاس استعفوں کے انبار لگ گئے ہیں، ڈھائی سال تک مزید پڑھیں

کورونا پھیل رہا ہے، اپوزیشن چند ماہ کےلئے جلسے ملتوی کر دے، وزیر اعظم عمران خان کی اپیل

اسلام آباد(گلف آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جلسوں سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن اس سے لوگوں کی جانوں کو خطرہ ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ احتیاط مزید پڑھیں

شیخ رشید

اداروں کے خلاف بیانیہ دینے والوں کی سیاست تاریک ہوجائےگی،وفاقی وزیر شیخ رشید

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ اداروں کے خلاف بیانیہ دینے والوں کی سیاست تاریک ہوجائے گی، پی ڈی ایم کے پشاور اور گوجرنوالہ جلسوں سے کورونا میں اضافہ ہوا، عمران خان جلسوں مزید پڑھیں

احسن اقبال

آٹا اور چینی سکینڈل میں 4 سو ارب کی کرپشن پر کوئی نہیں بولتا، احسن اقبال

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ آٹا اور چینی سکینڈل میں 4 سو ارب روپے کی کرپشن سامنے آ چکی ہے اور کوئی نہیں بولتا،نیب نے جس طرح عمران نیازی مزید پڑھیں