مولانا فضل الرحمن

یومِ دفاع پاکستان ملی اتحاد اور قومی یکجہتی کی عکاس ہے: مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (ف )اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ یومِ دفاع پاکستان ملی اتحاد اور قومی یکجہتی کی عکاس ہے۔یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ پاکستان کے دفاع کے لئے دی جانے والی قربانیاں قابل تحسین ہیں۔مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ قوم کو اتحاد و یکجہتی اور آئین پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں