حمزہ شہباز

سید علی گیلانی کی رحلت نہ صرف کشمیری بلکہ پاکستانی عوام کیلئے بھی ایک سانحہ ہے’حمزہ شہباز

لاہور( گلف آن لائن )پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے تحریک آزادی کشمیر کے لیڈر سید علی گیلانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کے روح مزید پڑھیں

عمران خان

ناموافق موسمی حالات کے باوجود تربیلا ڈیم اپنی انتہائی سطح تک بھرگیا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ناموافق موسمی حالات کے باوجود تربیلا ڈیم اپنی انتہائی سطح تک بھرگیا ہے۔اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ الحمدللہ ناموافق موسمی حالات کے باوجود تربیلا ڈیم اپنی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

سید علی گیلانی کشمیر میں آزادی کی تحریک کا دوسرا نام تھے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سید علی گیلانی کشمیر میں آزادی کی تحریک کا دوسرا نام مزید پڑھیں

ظاہر جعفر

ہائی کور ٹ نے ظاہر جعفر کے مالی کی درخواستِ ضمانت پر جواب طلب کرلیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد کی عدالت نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے مالی کی درخواستِ ضمانت پر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل اینڈ سیشن مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

ہم طالبان کے اعلانات کو مثبت وحوصلہ افزا سمجھتے ہیں،مرحلے پر افغان عوام کو تنہا نہ چھوڑا جائے،پاکستان

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ ہم طالبان کے اعلانات کو مثبت وحوصلہ افزا سمجھتے ہیں،مرحلے پر افغان عوام کو تنہا نہ چھوڑا جائے،پاکستان ‘سہولت کار’ کا اپنا کردار جاری رکھے گا تاہم ہمارے مزید پڑھیں

سیدعلی گیلانی

بابائے حریت سید علی گیلانی کو حیدر پورہ میں سخت فوجی محاصرے میںزبردستی تدفین کرا دی گئی

سرینگر(گلف آن لائن)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بزرگ حریت رہنما اور کشمیرکی مزاحمتی تحریک کی علامت سید علی گیلانی کو جمعرات کی صبح سرینگر کے علاقے حیدر پورہ میں سخت فوجی محاصرے میں سپرد مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری کا حریت رہنما علی گیلانی کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق صدر آصف زرداری نے حریت رہنما علی گیلانی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاہے کہ علی گیلانی کشمیر کی آزادی کی تحریک کے روح رواں تھے ۔ آصف زرداری نے علی گیلانی کے مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

شیخ رشید احمد کا حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات پر گہرے رنج او غم کااظہار

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات پر گہرے رنج او غم کااظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدری اور کشمیری قوم مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان کاسید علی گیلانی کی رحلت پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان نے حریت رہنما سید علی گیلانی کی رحلت پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ سید علی گیلانی کشمیریوں کی مزاحمت کی علامت تھے ،بے پناہ ذاتی مشکلات ومصائب مزید پڑھیں

اداکارہ عائشہ ثنا

سائبر کرائم مقدمہ میں اداکارہ عائشہ ثنا کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

لاہور(گلف آن لائن)سیشن عدالت نے سائبر کرائم مقدمہ میں اداکارہ عائشہ ثنا کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم دیتے ہوئے ایف آئی اے سے 4اکتوبر کو ملزمہ کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی رپورٹ طلب کر مزید پڑھیں