آصف زرداری

آصف زرداری کا حریت رہنما علی گیلانی کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق صدر آصف زرداری نے حریت رہنما علی گیلانی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاہے کہ علی گیلانی کشمیر کی آزادی کی تحریک کے روح رواں تھے ۔ آصف زرداری نے علی گیلانی کے انتقال پر دنیا بھر میں بسنے والے کشمیریوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ علی گیلانی نے زندگی بھر بھارتی جبر اور مقبوضہ کشمیر پر ناجائز قبضے کی مزاحمت کی

اپنا تبصرہ بھیجیں