لاہور ہائیکورٹ

سانحہ ماڈل ٹائون کی نئی آئی ٹی کیخلاف سماعت کرنے والے لارجر بنچ کی کاز لسٹ منسوخ

لاہور(گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ماڈل ٹائون کی نئی جے آئی ٹی بنانے کے خلاف سماعت کرنے والے لارجر بنچ کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی ۔کاز لسٹ کی منسوخی بنچ کے ممبر جسٹس سرفراز ڈوگر کی رخصت کے باعث کی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں