احسن اقبال

مسلم لیگ(ن) مضبوط معیشت کیلئے تاجروں اور صنعتکاروں کے کردار کوہمیشہ اہمیت دیتی ہے ،احسن اقبال

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سیکرٹری جنرل و سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے جمشید اخترشیخ کواسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سنیئر نائب صدر سے ملاقات کے دوران تاجروں اور بزنس مینوں کے مسائل مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

تحریک انصاف کے کارکنوں نے بھی عمران خان کو مسترد کردیا ہے’عظمی بخاری

لاہور(گلف آن لائن) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعا ت عظمی بخاری نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے جلسے میں “نو عمران اونلی عوام”کے نعرے لگتے رہے،تحریک انصاف کے کارکنوں نے بھی عمران خان کو مسترد کردیا ہے،آر ٹی ایس مزید پڑھیں

شازیہ مری

کورونا پیکج میں 40 ارب روپے کی بے ظابطگیوں کے ذمہ دار عمران خان ہیں، پیپلز پارٹی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہاہے کہ کورونا پیکج میں 40 ارب روپے کی بے ظابطگیوں کے ذمہ دار عمران خان ہیں۔ اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہاکہ کورونا پیکج میں 40 مزید پڑھیں

چوہدری سرور

افغانستان کو تنہا چھوڑا گیا تودہشتگردی ،غذائی قلت جیسے مسائل بے قابو ہوجائینگے’ چوہدری سرور

لاہور(گلف آن لائن)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ دنیا افغانستان کو تنہا چھوڑے گی تو وہاں دہشت گردی ،غذائی قلت جیسے مسائل بے قابو ہوجائیں گے ،اسلامو فوبیا کے خاتمے کیلئے امت مسلمہ کو ایک پیج پر مزید پڑھیں

اسد عمر

گرین لائن منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا ہے ، 25 دسمبر سے کمرشل آپریشن کا آغاز کر دیا جائے گا، اسد عمر

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے کہا ہے کہ گرین لائن منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا ہے اور اب 25 دسمبر سے کمرشل آپریشن کا آغاز کر دیا جائے گا۔وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے ٹوئٹ میں کہا کہ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

وزیر اعظم عمران خان کا جہلم کیلئے ایک اور تحفہ القادر یونیورسٹی کا قیام ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا جہلم کیلئے ایک اور تحفہ القادر یونیورسٹی کا قیام ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ وفاقی حکومت نے یہ یونیورسٹی سوشل مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت کی تا جک ہم منصب امام علی رحمن کے ساتھ ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

اسلام آباد /اشک آباد(گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دورہ ترکمانستان کے موقع پر تاجکستان کے صدر امام علی رحمن کے ساتھ ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اتوار کو مزید پڑھیں

وزیر اعظم

مذہب کے معاملے میں کسی کے ساتھ زبردستی نہیں کی جاسکتی، وزیر اعظم

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ مذہب کے معاملے میں کسی کے ساتھ زبردستی نہیں کی جاسکتی، انسان کے اندر غیرت بہت ضروری ہے، عزت دار شخص کو کبھی خود کو ذلت میں نہیں ڈالناچاہیے، گزشتہ 20 مزید پڑھیں

عثمان بزدار

لاہور میں پتنگ بازی کا خونی کھیل جاری، گردن پر ڈور پھرنے سے نوجوان جاں بحق،وزیر اعلیٰ کا نوٹس

لاہور(گلف آن لائن)پولیس کے دعوئوں کے باوجود لاہور میں پتنگ بازی کا خونی کھیل تاحال جاری ہے، شالیمار لنک روڈ پر کٹی پتنگ کی ڈور گردن پر پھرنے سے 24 سالہ نوجوان جان کی بازی ہار گیا، وزیر اعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

عمران خان معیشت کوصحیح سمت میںگامزن کرنے کیلئے انتھک کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں’ ہمایوں اخترخان

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماو سابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ماضی کی حکومتوں کے بیگاڑ کو درست کرنے اور ملک کی معیشت کوصحیح سمت میں گامزن کرنے کیلئے مزید پڑھیں