مریم اورنگزیب

عمران صاحب خود شیشے کے گھر میں رہ کر دوسروں پہ پتھر نہیں مارتے ،مریم اورنگزیب

اسلام آ باد (گلف آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب خود شیشے کے گھر میں رہ کر دوسروں پہ پتھر نہیں مارتے عمران صاحب عوام کی افلاس بے بسی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الزمات ثابت ہونے پر این اے 133 کا ضمنی انتخاب ملتوی ہو سکتا ہے،الیکشن کمیشن

لاہور(گلف آن لائن) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الزمات ثابت ہونے پر این اے 133 کا ضمنی انتخاب ملتوی بھی ہو سکتا ہے، اگر معاملہ زیر التوا رہا اور الیکشن کے بعد ثابت ہوا تو امیدوار کو نااہل قرار مزید پڑھیں

شیخ رشید

پاکستان اورڈنمارک کے درمیان کاروباری رکاوٹوں کو ختم کریں گے ، شیخ رشید

اسلام آ باد (گلف آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان اورڈنمارک کے درمیان کاروباری رکاوٹوں کو ختم کریں گے، دونوں ممالک کے درمیان روابط کو مزید فروغ دیا جائیگا ، پاکستان ڈنمارک کی مزید پڑھیں

عزیزالرحمان

طالبعلم بدفعلی کیس،فاضل جج رانا راشد کا تبادلہ،بغیرسماعت کارروائی ملتوی

اسلام آ باد (گلف آن لائن) مدرسے کے طلب علم کے ساتھ بدفعلی کرنے کے الزام میں گرفتار عزیزالرحمان کے خلاف کیس کی سماعت فاضل جج رانا راشد کے تبادلے کے باعث بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔پیر کو لاہور کی مزید پڑھیں

سینیٹر رحمان ملک

پیپلز پارٹی واحد سیاسی جماعت ہے جو وفاق کی علامت ہے،سینیٹر رحمان ملک

اسلام آ باد (گلف آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سے پہلے پاکستان کے عوام آئین کی عدم موجودگی کے باعث اپنے بنیادی جمہوری حقوق مزید پڑھیں

فواد چوہدری

گردوارہ کرتارپور ایک مذہبی مقام ہے نہ کہ کسی فلم کا سیٹ،ڈیزائنراور ماڈل کو سکھ کمیونٹی سے معافی مانگنی چاہیے، فواد چوہدری

اسلام آ باد (گلف آن لائن ) سکھ کمیونٹی نے پاکستانی فیشن برانڈ کی گردوارہ کرتارپورمیں ننگے سرتصاویر شوٹ کو قابل اعترازقرار دیتے ہوئے گرونانک دیوجی کے مقدس مقام پرایسا رویہ اورحرکت ناقابل قبول ہے، اس سے سکھ برادری کو مزید پڑھیں

صدر مملکت

ڈاکٹر حضرات دیانتداری کو اپنائیں‘ کسی بھی پیشے میں دیانتداری بہت ضروری ہے،صدر مملکت

کراچی (گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر حضرات دیانتداری کو اپنائیں‘ کسی بھی پیشے میں دیانتداری بہت ضروری ہے لوگوں کو بیماری سے بچانا بھی معاشرے پر احسان ہے، طب ایک مقدس شعبہ ہے مزید پڑھیں

وزارت ریلوے

وزارت ریلوے کے کم آمدن ملازمین کیلئے ہائوسنگ فنانس فراہم کرنے کا معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزارت ریلوے کے کم آمدن ملازمین کیلئے ہائوسنگ فنانس فراہم کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ۔ پیر کو پاکستان ریلوے اور اخوت اسلامک مائیکرو فنانس کے درمیان معاہدے کی تقریب ہوئی معاہدے پر وزارت ریلوے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا، ملکی سیاسی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی کابینہ کا اجلاس کل منگل کو ہو گاجس میں ملکی سیاسی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،اپوزیشن جماعتوں سے نمٹنے کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا،کابینہ اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈا مزید پڑھیں