سعد رضوی

کالعدم ٹی ایل پی سے پابندی ہٹانیکا معاملہ ایک بار پھر کھٹائی میں پڑگیا ہے ،کئی وزراء نے معاملے پر کھلی بحث کرانے کا مطالبہ کیا ہے ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد(گلف آن لائن) نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ کالعدم ٹی ایل پی سے پابندی ہٹانیکا معاملہ ایک بار پھر کھٹائی میں پڑگیا ہے ،کئی وزراء نے معاملے پر کھلی بحث کرانے کا مطالبہ مزید پڑھیں

وزیراعظم

عالمی سطح پر شدید مہنگائی کے باوجود پاکستان دیگر ممالک کی نسبت بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر شدید مہنگائی کے باوجود پاکستان دیگر ممالک کی نسبت بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم مزید پڑھیں

چین

چین نے چینی و امریکی صدور کی آن لائن ملاقات کی رپورٹ کو قیا س آرا ئی قرار دے دیا

بیجنگ (گلف آن لائن)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ چینی و امریکی صدور کیدرمیان آن لائن ملاقات سے متعلق رپورٹ قیاس پر مبنی ہے۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، چینی مزید پڑھیں

شوکت ترین

پاکستان اب سرپلس چینی رکھنے والا ملک بن چکا ہے، شوکت ترین

اسلام آباد(گلف آن لائن) مشیر خزانہ شوکت فیاض ترین نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اب سرپلس چینی رکھنے والا ملک بن چکا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹوئٹ میں مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ مزید پڑھیں

چین

چین کا بیلٹ اینڈ روڈ کی مشتر کہ تعمیر میں نیو زی لینڈ کی شر کت کا خیر مقدم

بیجنگ (گلف آن لائن)چینی صدر شی جن پنگ نے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کی۔شی جن پنگ نے کہا کہ اگلے سال چین اور نیوزی لینڈ کے سفارتی تعلقات کے قیام کی مزید پڑھیں

شہبازشریف

ڈسکہ رپورٹ آ چکی، اب کارروائی کی جائے،شہباز شریف کا مطالبہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈسکہ رپورٹ آ چکی، اب کارروائی کی جائے،عوام کے سرمائے کی طرح لوگوں کے ووٹ اور اپنے نمائندے منتخب کرنے مزید پڑھیں

ایران

ایران میں25کلو 60 فیصد تک افزودہ یورینیم ذخیرہ کر لی

تہران(گلف آن لائن) ایرانی اٹامک انرجی آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ 25 کلو 60 فیصد تک افزودہ یورینیم ذخیرہ کرلی ہے۔عالمی خبر رساں ایجنسی نے ایرانی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے حوالے سے بتایا کہ اب تک جوہری ہتھیاروں کے حامل مزید پڑھیں

جو بائیڈن

جو بائیڈن کے 1.2 کھرب ڈالرز کے انفرا اسٹرکچر پیکیج کی منظوری

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی کانگریس نے صدر جو بائیڈن کے 1 اعشاریہ 2 کھرب ڈالرز کے انفرا اسٹرکچر پیکیج کی منظوری دے دی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انفرا اسٹرکچر پیکیج کانگریس میں 206 ووٹوں سے منظور ہوا، جس کے لیے مزید پڑھیں

شہروز سبزواری

شہروز سبزواری اور طوبیٰ انور ڈراما ‘یہ عشق سمجھ نہ آئے’ میں ساتھ نظر آئینگے

کراچی (گلف آن لائن) معروف اداکار شہروز سبزواری اور سیدہ طوبیٰ انور نئے ڈرامے ‘یہ عشق سمجھ نہ آئے’ میں اسکرین پر ساتھ نظر آئیں گے۔طوبیٰ انور نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ پہلی بار ایک ساتھ کام کر مزید پڑھیں

صبا قمر

صبا قمر کی طبیعت ناساز، مداح تشویش میں مبتلا، تصاویر شیئر کریں

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان سمیت بھارت میں بھی یکساں مقبول اداکارہ صبا قمر طبیعت کی ناسازی کے باعث ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔اداکارہ نے اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو اطلاع دی کہ وہ بیمار ہیں، اداکارہ نے مزید پڑھیں