سینیٹر سلیم مانڈوی والا

سینیٹر سلیم مانڈوی والا کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کا کڈنی ہلز ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)احتساب عدالت میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کا کڈنی ہلز ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی ۔ بدھ کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کارروائی کے 12 جنوری تک ملتوی کر دی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں