ڈاکٹر شاہد صد یق

بلدیا تی انتخا با ت میں اپوز یشن کے مقدر میں پھر ر سوائی ہی آئیگی ‘ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ بلدیا تی انتخا با ت میں اپوز یشن کے مقدر میں پھر ر سوائی ہی آئے گی،پی ٹی آئی اپنی ملک مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

ہمیں تنازعات کے بجائے مشاورت پر عمل کرنا چاہیے، چین مشترکہ خوشحالی کی راہ پر گامزن رہے گا،شی جن پھنگ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ دنیا آج ایک صدی کی ان دیکھی گہری تبدیلیوں سے گزر رہی ہے۔ یہ تبدیلیاں محض کسی ملک یا خطے تک محدود نہیں ہے بلکہ گہری اور عظیم تبدیلیاں مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے

تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے،کورونا ضابطہ کار پرسختی سے عمل ہوگا،وزرائے تعلیم وصحت کا ویکسینیشن عمل تیزکرنے پراتفاق

اسلام آباد (گلف آن لائن) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینیٹر میں وزراء تعلیم وصحت کے اجلاس میں ، ویکسینیشن عمل تیزکرنے پراتفاق کرتے ہوئے کہاہے کہ تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے،کورونا ضابطہ کار پرسختی سے عمل ہوگا۔ پیر کو وفاقی مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ

بھارتی کرکٹ بورڈ نے نئے کپتان کی تعیناتی پر غور شروع کر دیا

نئی دہلی (گلف آن لائن)بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی اچانک چھوڑنے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے نئے کپتان کی تعیناتی پر غور شروع کر دیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وائٹ بال کرکٹ کی کپتانی مزید پڑھیں

خواجہ عثمان

ویڈیو بتاتی ہے پوری ٹیم میرا کتنا ساتھ دیتی ہے، خواجہ عثمان کا ایشز سیریز میں جیت کے جشن کی وائرل ویڈیو پر رد عمل

اسلام آباد (گلف آن لائن)ایشز سیریز میں جیت کے جشن کی وائرل ویڈیو پر آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے کہا ہے کہ ویڈیو بتاتی ہے کہ پوری ٹیم میرا کتنا ساتھ دیتی ہے۔ اپنے بیان میں عثمان خواجہ نے اس مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ

جنوبی افریقہ اور بھارت کے مابین پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

جوہانسبرگ (گلف آن لائن) جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ(کل) بدھ 19 جنوری کو کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریز مزید پڑھیں

ایران

ایران کا شام کو بحران سے نکالنے کے لیے پناہ گزینوں اور شام مخالف پابندیوں کے مسائل حل کرنے پر زور

تہران (گلف آن لائن):ایران نے شام کو بحران سے نکالنے کے لیے پناہ گزینوں اور شام مخالف پابندیوں کے مسائل حل کرنے پر زور دیا۔ایران کی وزارت خارجہ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے شام کے بحران مزید پڑھیں

جیک سیلوان

امریکا ایران کے بارے میں سخت موقف اختیار کرنے کے لیے تیار ہے،مشیر جیک سیلوان

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ انہوں نے گذشتہ ماہ کے آخر میں تل ابیب کے دورے کے دوران سینیئر اسرائیلی حکام سے ایران کے ساتھ سفارت کاری کی ناکامی کے منظر مزید پڑھیں

او آئی سی

او آئی سی میں عہدہ سنبھالنے کے لیے ایرانی سفارتکار سعودی عرب پہنچ گئے

تہران /ریاض (گلف آن لائن)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)میں اپنے عہدے سنبھالنے کیلئے ایرانی سفارتکار سعودی عرب پہنچ گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان ایرانی وزارت خارجہ سعید خطیب زادہ نے کہاکہ ایران کے تین سفارتکار جدہ پہنچ گئے ، تینوں مزید پڑھیں