لاہور( گلف آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے فیصل واڈا کی الیکشن کمیشن سے نااہلی پر پیپلز پارٹی کو کو مبارکباد دی ہے ۔ بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پر پیپلز پارٹی کی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ ڈائون ہوگئی۔



