برائلر گوشت کی قیمت میں4روپے فی کلو اضافہ مارچ 20, 2022March 20, 2022 255 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(گلف آن لائن) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت4روپے اضافے سے368روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے اضافے سے254روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت124روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Related