یوکرینی صدر

دارالحکومت کیف کی روسی فوج سے حفاظت کرنا اولین ترجیح ہے’یوکرینی صدر

کیف (گلف آن لائن) یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے خارکیو پر روسی شیلنگ کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ دارالحکومت کی روسی فوج سے حفاظت کرنا اولین ترجیح ہے۔ولادیمیر زیلنسکی نے ایک ویڈیو بیان میں مزید پڑھیں

اعلان

یورپ روس کیخلاف متحد،یوکرین کو ہتھیار اوررقم فراہم کرنے کا اعلان

برسلز(گلف آن لائن)یورپی پارلیمنٹ کی صدر روبرٹا مٹسولا نے یوکرین میں جنگ کے بارے میں بحث کے لیے مختص سیشن کے آغاز میں اعلان کیا کہ یورپ کویوکرین میں روس کی جنگ سے وجودی خطرے کا سامنا ہے۔یورپی پارلیمنٹ کی مزید پڑھیں

توقیر ناصر

لاہور میں دوبارہ ڈرامہ انڈسٹری کو فروغ دینے کیلئے متفقہ لائحہ عمل مرتب کرنا ہو گا ‘ توقیر ناصر

لاہور (گلف آن لائن) سینئر اداکار توقیر ناصر نے کہا ہے کہ لاہور میں ٹی وی ڈرامہ انڈسٹری کو فروغ دینے کیلئے ہمیں ان اسباب کا جائزہ لینا ہو گا جس کی وجہ سے ڈرامہ انڈسٹری کراچی منتقل ہوئی ، مزید پڑھیں

عاصم اظہر

عاصم اظہر کے نئے گانے”کبھی میں کبھی تم” کی میوزک ویڈیو ریلیز

کراچی (گلف آن لائن)عاصم اظہر کے ڈیبیو البم کے گانے ”کبھی میں کبھی تم” کی میوزک ویڈیو کو ریلیز کردیا گیا ہے۔اس گانے کو ون میوزک نیٹ ورک کے یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا گیا جس میں فہد مصطفیٰ اور مزید پڑھیں

روس یوکرین

روس یوکرین تنازع، فرحان اختر کا بھارتی طالبعلم کی ہلاکت پر اظہار تعزیت

ممبئی (گلف آن لائن) بالی ووڈ کے معروف اداکار وہدایتکار فرحان اختر نے یوکرین میں ایک بھارتی طالب علم کی ہلاکت کی خبر پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔فرحان اختر نے ٹوئٹر پر روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع مزید پڑھیں

یاسر نواز

یاسر نواز، نیلم منیر کیساتھ ہی کیوں کام کرتے ہیں؟ ندا نے بتادیا

کراچی (گلف آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے اپنے شوہر یاسر نواز کے اداکارہ نیلم منیر کے ساتھ کام کرنے کی وجہ بتادی۔انسٹاگرام پر ندا یاسر نے مداحوں کے لیے سوال و جواب مزید پڑھیں

وزیر خارجہ وانگ ای

یوکرین کی صورتحال تیزی سے تبدیل ہوئی ہے، شہریوں کو پہنچنے والے نقصان پر سخت تشویش ہے،وزیر خارجہ وانگ ای

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے یوکرین کے وزیر خارجہ ڈمیٹرو کولیبا کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ بد ھ کے روز گفتگو میں وانگ ای نے کہا کہ یوکرین کی صورتحال مزید پڑھیں

بیجنگ سرمائی پیرا لمپکس

بیجنگ سرمائی پیرا لمپکس اپنے آغاز کے لئے تیار ،چین کا سب سے بڑا دستہ ایونٹ میں شر کت کر ے گا، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)بیجنگ سرمائی پیرا لمپکس کا جلد ہی آغاز ہونے والا ہے ۔ چین کی سرمائی پیرالمپکس میں شرکت کے بعد سے ایتھلیٹس کی تعداد اور ایونٹس میں شرکت کے اعتبار سے یہ چین کا سب سے بڑا دستہ مزید پڑھیں