آئی سی سی

آئی سی سی نے مارچ کے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا

لاہور(گلف آن لائن)آئی سی سی نے مارچ کے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم، آسٹریلوی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز اور ویسٹ انڈیز کے بریٹ ویتھ مارچ کے بہترین پلیئرز کی فہرست میں شامل ہیں۔ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز میں بہترین پرفارمنس پر بابر اعظم کو جگہ ملی،

کرکٹ فینز اور ماہرین ووٹنگ کے ذریعے بیسٹ پلیئر کا انتخاب کریں گے۔انگلینڈ کی صوفی ایکلسٹون، آسٹریلیا کی ریچل ہینز اور جنوبی افریقہ کی لاورا وولفارٹ آئی سی سی ویمنز پلئیرز آف دی منتھ کے لیے نامزد کی گئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں