شہزادہ ہیری

شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل کی خفیہ طور پر برطانیہ آمد

لندن(گلف آن لائن)برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ امریکا منتقل ہونے والے شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل خفیہ طور پر برطانیہ پہنچ گئے ہیں۔ امریکا منتقل ہونے والے شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل خفیہ طور پر برطانیہ پہنچ گئے ہیںبرطانوی میڈیا کے مطابق شہزادہ ہیری نے ونڈسر پیلس میں دادی ملکہ برطانیہ اور والد شہزادہ چارلس سے ملاقات بھی کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں