لاہور ہائیکورٹ

قیمت طے کرنا حکومت کا کام ہے،ہائیکورٹ نے پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف درخواستیں مستردکردیں

لاہور(گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف درخواستیں ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیں۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ایڈووکیٹ احمد مسعود گجر سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی ۔

فاضل جج نے غیر ضروری درخواست دائر کرنے پر متعلقہ وکیل سے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ کیا میں فیصلہ کروں کہ پیٹرول کی قیمت کیا ہونی چاہیے، پیٹرول کی قیمت طے کرنا حکومت کا کام ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں