لاہور ہائیکورٹ

مخصوص نشستوں پر اراکین اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کیخلاف درخواستوں پرالیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

لاہور( گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پانچ مخصوص نشستوں پر اراکین اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کے خلاف درخواستوں پرالیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 10 روز میں جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

قیمت طے کرنا حکومت کا کام ہے،ہائیکورٹ نے پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف درخواستیں مستردکردیں

لاہور(گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف درخواستیں ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیں۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ایڈووکیٹ احمد مسعود گجر سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی ۔ مزید پڑھیں

شعیب اختر

2006 میں ٹنڈولکر کو زخمی کرنے کی باقاعدہ پلاننگ کی، شعیب اختر کا اعتراف

راولپنڈی (گلف آن لائن)سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے 2006 کراچی ٹیسٹ میں سچن ٹنڈولکر کو زخمی کرنے کیلئے باضابطہ پلاننگ کرنے کا اعتراف کرلیا۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں شعیب اختر نے انکشاف کیا کہ میں 2006 کے کراچی ٹیسٹ مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے انٹر نیشنل سیریز 8جون سے شرع ہوگی

ملتان/اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے انٹر نیشنل سیریز 8جون سے شرع ہوگی ۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین 8 جون بروز مزید پڑھیں

طلحہ طالب

ویٹ لفٹر طلحہ طالب کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی، درخواست تھانہ میں جمع کروادی

گوجرانوالہ (گلف آن لائن)گوجرانوالا میں ویٹ لفٹر طلحہ طالب کی موٹر سائیکل ان کے گھر کے باہر سے چوری ہو گئی۔طلحہ طالب نے تھانہ سبزی منڈی گوجرنوالا میں درخواست جمع کرا دی۔انہوں نے بتایا ابھی تک مجھے فراڈ کی رقم مزید پڑھیں

یاماہا

یاماہا نے پاکستان میں رواں برس مسلسل تیسری بار بائیکس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا

کراچی (گلف آن لائن )ملٹی نیشنل موٹرسائیکل مینوفیکچرنگ کمپنی یاماہا نے پاکستان میں رواں برس مسلسل تیسری بار بائیکس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا۔یاماہا نے رواں برس فروری میں پہلی بار موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 10 سے 13 مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

حکومت آئندہ مالی سال کے فنانس بل پر اسٹیک ہولڈر ز سے مشاورت کرے’اشرف بھٹی

لاہور( گلف آن لائن )آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے پیٹرولیم کی مدمیں کفایت شعاری مہم کوخوش آئند قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ وزارتوں اور محکموں کے اخراجات میں مزید پڑھیں

مالی سال

مطالبات کو آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پورا کیا جائے ‘کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررزاینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ حکومت افغانستان سے آنے والے خام اورجزوی تیار خام مال پر عائد ٹیکسز میں ریلیف کے مطالبات کوآئندہ مالی سال کے بجٹ میں پورا کرے ،سیلز مزید پڑھیں

خوردنی تیل

ساڑھے برس میں خوردنی تیل کی قیمتوں میں 356 فیصد کا غیر معمولی اضافہ دیکھا گیا

لاہور(گلف آن لائن)گزشتہ ساڑھے برس میں خوردنی تیل کی قیمتوں میں 356 فیصد کا غیر معمولی اضافہ دیکھا گیا ۔رپورٹ کے مطابق ملک کی عام خوردہ مارکیٹ میں تیل اور گھی کی 3 مختلف اقسام ہیں۔ اعلی کوالٹی کا خوردنی مزید پڑھیں

سپریم لیڈر

دشمن ایران کو کمزور کرنے کے لیے احتجاج کو استعمال کررہے ہیں،سپریم لیڈر

تہران (گلف آن لائن)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنائی نے ملک دشمنوں پر الزام لگایا ہے کہ وہ ایران کو کمزور کرنے کے لیے مظاہروں کو استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق خامنائی نے ایک مزید پڑھیں