وزیر خارجہ

پاکستان ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے اقدامات کررہا ہے، وزیر خارجہ

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و ملک کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے زور دیا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی کا سدباب کرنے اور کرہِ ارض پر قدرتی ماحول کے تحفظ کے حوالے سے تمام اقوام کو سرحدوں مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاکستان کو آگے لیکر جانا ہے تو اسٹیک ہولڈرز کو گرینڈ ڈائیلاگ کرنا ہوگا ، معیشت ،صحت ،تعلیم ، زراعت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے ‘ شہباز شریف

لاہور( گلف آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر ہم نے پاکستان کو آگے لے کر جانا ہے تو تمام اسٹیک ہولڈرز کو گرینڈ ڈائیلاگ کرنا ہوگا ، معیشت ،صحت ،تعلیم ، زراعت پر کوئی سمجھوتہ نہیں مزید پڑھیں

خواجہ آصف

مارکیٹیں اوقات درست کرلیں تو 3500 میگاواٹ بجلی بچ سکتی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے دوپہر ایک بجے سے رات ایک بجے تک مارکیٹیں کھولنے کی مخالف کرتے ہوئے تجویز دی ہے کہ 365 دن سورج سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مارکیٹیں صرف دن میں کھولی جائیں۔ مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

بھگوڑے معیشت پر بھاشن نہ دیں، وزیر داخلہ کا شیخ رشید جواب

اسلام آباد(گلف آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ 25 مئی کے بھگوڑے معیشت پر بھاشن نہ دیں۔ایک بیان میں وفاقی وزیر داخلہ نے شیخ رشید اور عمران خان مزید پڑھیں

صدر علوی

موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے بچنے کیلئے پائیدار طرز زندگی اپنانے، قدرتی آبی وسائل کی حفاظت کی ضرورت ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے بچنے کیلئے پائیدار طرز زندگی اپنانے، قدرتی آبی وسائل کی حفاظت کی ضرورت ہے۔ عالمی یوم ماحولیات پر اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

شیخ رشید

قوم 19جون سے پہلے اپنا ووٹ چیک کرلے ،الیکشن دھاندلی شروع ہوگئی ‘ شیخ رشید

لاہور( گلف آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بجلی کی 12 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ، پیٹرول میں 60 روپے فی لیٹر اضافہ، بجلی9 روپے فی یونٹ مہنگی اور گیس کی قیمت میں 45 فیصد تک کا مزید پڑھیں

احتجاج کی کال

نام نہاد تجربہ کار وں نے چار ہفتوں میں ہماری حکومت کی ساری محنت پر پانی پھیر کر رکھ دیا ‘مسرت جمشید چیمہ

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ نام نہاد تجربہ کار وں نے چار ہفتوں میں ہماری حکومت کی ساری محنت پر پانی پھیر کر رکھ دیا ہے،(ن)لیگ والے اقتدار میں آکر قیمتوں مزید پڑھیں

بد ترین لوڈ شیڈنگ

وزیراعظم شہباز شریف کے نوٹس کے باوجود بجلی بحران میں کمی نہ آ سکی، آٹھ سے چودہ گھنٹے بجلی کی بندش معمول بن گئی

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کے نوٹس کے باوجود بجلی بحران میں کمی نہ آ سکی ، چھوٹے بڑے شہرورں میں آٹھ سے چودہ گھنٹے بجلی کی بندش معمول بن گئی ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب سمیت ملک بھر میں مزید پڑھیں

شیری رحمان

ماحولیاتی تبدلی 21ویں صدی کا سب سے بڑا چیلنج ہے،پانی کے استعمال میں احتیاط برتنی ہوگی،شیری رحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ ماحولیاتی تبدلی 21ویں صدی کا سب سے بڑا چیلنج ہے،پانی کے استعمال میں احتیاط برتنی ہوگی، ہمیں کلائمیٹ کرائیسس کو نمٹنے کے لیے کلائمیٹ کلچر مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کاسوات کے علاقے پتنئی میں آگ بجھانے کے لئے 2 ہیلی کاپٹر فراہم کرنے کاحکم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے سوات کے علاقے پتنئی میں آگ بجھانے کے لئے 2 ہیلی کاپٹر فراہم کرنے اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی درخواست پر وزیر اعظم کی فوری کارروائی کا مزید پڑھیں