ہسپتالوں کی او پی ڈیز

ہسپتالوں کی او پی ڈیز کو کم سے کم وقت میں بہتر بنایا جائے، او پی ڈیز میں مریضوں کو ہر ممکن سہولتیں ملنی چاہئیں’حمزہ شہبا ز

لاہور (گلف آن لائن) وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف صوبے کے عوام کو صحت کی معیاری سہولتوں کی فراہمی کے لئے سرگرم ہیں،انہوں نے تمام ہسپتالوں کی او پی ڈیز میں صحت کی سہولتوں کو ہنگامی بنیادوں پر بہتر مزید پڑھیں

خواجہ عمران نذیر

پی ٹی آئی والے گمراہ کن بیانات کے ذریعے اداروں کو پریشان کرنے کی کوشش کررہے ہیں ‘خواجہ عمران نذیر

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے قائم مقام صدر خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے گمراہ کن بیانات کے ذریعے اداروں کو پریشان کرنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن ان کی کوئی مزید پڑھیں

تحریک انصاف

ملک ایک فاشسٹ اسٹیٹ بننے جا رہا ہے، اعلی عدلیہ فوری نوٹس لے’حماد اظہر

لاہور(گلف آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہاہے کہ ملک ایک فاشسٹ اسٹیٹ بننے جا رہا ہے، اعلی عدلیہ فوری نوٹس لے۔سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ آج ہم مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

وزیرِ اعظم کی اشتہاری سے ملاقات کیخلاف درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اشتہاری افراد سے وزیرِ اعظم کی ملاقات کے خلاف درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے درخواست گزار کے مزید پڑھیں

طلال چوہدری

اسحاق ڈار پارٹی نہیں پاکستان کی ضرورت ہیں، طلال چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار پارٹی کی نہیں پاکستان کی ضرورت ہیں۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ ماضی میں اسحاق ڈار نے پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالا تھا۔انہوںنے مزید پڑھیں

تحریک انصاف

لانگ مارچ تھوڑ ،تحریک انصاف کے 13 رہنماؤں کی 20 جولائی تک عبوری ضمانتیں منظور کر لیں

اسلام آباد (گلف آن لائن)سیشن عدالت نے بھی لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے ایک اور مقدمے میں تحریک انصاف کے 13 رہنماؤں کی 20 جولائی تک عبوری ضمانتیں منظور کر لیں۔پی ٹی مزید پڑھیں

مفتاح اسمٰعیل

آئی ایم ایف کے ساتویں، آٹھویں جائزے کیلئے اہداف موصول ہوگئے، مفتاح اسمٰعیل

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے بیل آؤٹ پروگرام کے ساتویں اور آٹھویں جائزے کیلئے مشترکہ معاشی اور مالیاتی اہداف موصول ہوگئے۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

وزیراعظم

آئی ایم ایف سے 2 ارب ڈالر مل جائیں گے ،اصل منزل خود انحصاری ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے 2 ارب ڈالر مل جائیں گے ،ہماری اصل منزل خود انحصاری ہے، خود انحصاری ہی کسی قوم کی معاشی، سیاسی آزادی کی ضمانت ہوتی ہے،ہم مزید پڑھیں

دعا زہرا کی بازیابی

دعا زہرا کی عمر کے تعین کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل،محکمہ صحت نے عدالت کو آگاہ کردیا

کراچی(گلف آن لائن)دعا زہرا کی عمرکے تعین کے معاملے میں محکمہ صحت نے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیاہے۔ منگل کو سٹی کورٹ میں دعا زہرا کی عمرکے تعین کے لیے لڑکی کے والد مہدی کاظمی کی درخواست پرمحکمہ صحت نے مزید پڑھیں

خرم شیر زمان

شہبازشریف اور انکی کابینہ سے عوام کو اب صرف بری خبر ہی مل سکتی ہے، خرم شیرزمان

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان نے کہاہے کہ شہبازشریف اور انکی کابینہ سے عوام کو اب صرف بری خبر ہی مل سکتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مزید پڑھیں