غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ

عمران خان ، فواد چوہدری اور اسد عمر خلاف توہین عدالت ،الیکشن کمیشن کی تحریری جواب کیساتھ ہائیکورٹس کے آرڈر کی نقول جمع کروانے کی ہدایت

اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، فواد چودھری، اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن نوٹسز کی سماعت کے در ان تحریری جواب کے ساتھ ہائیکورٹس کے آرڈر کی نقول جمع مزید پڑھیں

وزیراعظم

سیلاب متاثرین کیلئے امداد پر چینی صدر اور وزیر اعظم کے شکر گزار ہیں ، وزیر اعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کیلئے امداد پر چینی صدر اور وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا ۔ اپنے ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہاکہ میں عزت مآب صدرِ چین شی جن پنگ اور مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی وصولی معطل

راولپنڈی (گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے بجلی کے بلوں پر بڑا ریلیف دیتے ہوئے بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی وصولی معطل کر دی ۔ منگل کو لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے بجلی کے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان 5 ارب روپے امداد کے اعلانات پر اہلِ وطن و سمندر پار پاکستانیوں کے شکر گزار

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک کے چاروں صوبوں میں تباہی مچانے والے بدترین سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے درکار امدادی ٹیلی تھون میں 5 ارب روپے کے مزید پڑھیں

احسن اقبال

سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو 10 ارب ڈالر درکار ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو مون سون کی بارشوں سے تباہ ہونے والے انفرا اسٹرکچر کی مرمت اور تعمیر نو کے لیے 10 ارب ڈالر سے زیادہ کی ضرورت مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

تحصیل ڈسکہ کی موجودہ انتظامی پوزیشن برقرار رہے گی’ چودھری پرویزالٰہی

لاہور(گلف آن لائن)وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے ڈسکہ سے تعلق رکھنے والی سیاسی و سماجی شخصیات کے وفد نے ملاقات کی وفد میں رکن پنجاب اسمبلی باو محمد رضوان،صاحبزادہ عثمان خالد، خواجہ عاطف رضا، سمیع اللہ ملہی،قاری ذوالفقار سیالوی، مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

آئی ایم ایف نے قرض کے حجم میں 93 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ بھی کیا ،اسحاق ڈار

لندن (گلف آن لائن)سابق وزیر خزانہ اور ن لیگ کے رہنما، اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری دوطرفہ اور کثیر الفریقی ترقیاتی پارٹنرز سے فنانسنگ میں معاون ہوگی۔ اسحاق ڈار نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

ہر پاکستانی کو سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے اقدامات کرنے چاہیے،بلاول بھٹو

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر خا رجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے 1500 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے۔سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب کے باعث مزید پڑھیں

شہباز گل

بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ،شہباز گل کی درخواست ضمانت خارج کر دی گئی

اسلام آباد (گلف آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بغاوت اور عوام کو ریاستی اداروں کے خلاف اکسانے کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے گزشتہ مزید پڑھیں