وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کا سینئر صحافی ارشد شریف کے جاں بحق ہونے کے معاملے کی کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے سینئر صحافی ارشد شریف کے جاں بحق ہونے کے معاملے کی کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کرلیا ۔

وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے اپنے بیان میں کہاکہ وزیراعظم کا ہائی کورٹ کے جج کی سربراہی میں جوڈیشل انکوائری کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ وزیراعظم نے یہ فیصلہ مرحوم ارشد شریف کے جاں بحق ہونے کے اصل حقائق کے تعین کیلئے کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں