وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم سے مشیر سیاحت عون چودھری کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور(نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہبازشریف سے مشیر سیاحت و کھیل عون چودھری نے ملاقات کی اور پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے مشیر سیاحت و کھیل عون چودھری نے اہم ملاقات کی،

ملاقات میں پنجاب سمیت ملک کی مجموعی صورتحال پر بات چیت ہوئی،عون چودھری نے جہانگیر ترین کا خصوصی پیغام بھی پہنچایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں