چیئرمین نجم سیٹھی

نیوزی لینڈ کے دورے کے لیے عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ بورڈکی مینجمنٹ کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے دورہ کے لیے عبوری سلیکشن کمیٹی کے ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا۔چیئرمین نجم سیٹھی نے ٹوئٹر پرنیوزی لینڈ کے دورے کے لیے عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان مزید پڑھیں

چوہدری نثار

چوہدری نثار نے دوبارہ سیاسی سرگرمیاں شروع کردیں، این اے 59اورپی پی10سے الیکشن لڑنے کا اعلان

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیرداخلہ و سینئر سیاستدان چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کے حالات انتہائی خراب ہیں کہ تصوربھی نہیں کیاجاسکتا موجودہ حکمران جماعتیں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف ملک بچانے کی بجائے اپنی مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

خیبر پختونخوا حکومت نے اپنا صوبہ لاوارث چھوڑ دیا، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے اپنا صوبہ لاوارث چھوڑ دیا، صوبے کی پولیس عوام کو تحفظ دینے کے بجائے بنی گالہ محل پر ڈیوٹی دے رہی ہے۔ وزیر مملکت کا مزید پڑھیں

سردار تنویر الیاس خان

وہ وقت دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر آزاد ہو کر پاکستان کا حصہ بنے گا،سردار تنویر الیاس خان

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم آزادجموں و کشمیرسردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ حضرت قائد اعظم محمد علی جناح وہ عظیم رہنماء تھے جنہوں نے برصغیر کی تاریخ ہی نہیں جغرافیہ بھی بدلتے ہوئے دنیا کے سیاسی، معاشی اور اقتصادی مزید پڑھیں

تحریک انصاف

وزیر اعلی پنجاب اعتماد کا ووٹ لیں گے، تحریک انصاف کا اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی اعتماد کا ووٹ لیں گے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری اور اسلم اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

عمران خان

جنرل باجوہ نے زرداری سے ڈیل کررکھی تھی، عمران خان کا الزام

لاہور(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ جنرل(ر) باجوہ نے زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کررکھی تھی،جنرل (ر) باجوہ سمجھتے رہے کہ پی ٹی آئی کا عروج کم ہوگا لیکن ہوا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر سپریم کورٹ سوموٹو لے، وزیرداخلہ کا مطالبہ

لاہور (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکم امتناعی پر ان کو مکمل اختیار دینا ظلم کے مترادف ہے، سپریم کورٹ سوموٹو لے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا مزید پڑھیں

شہباز گل

شہباز گل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شہباز گل 6 جنوری کو فرد مزید پڑھیں

اعظم سواتی

اعظم سواتی نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ سے ہوئی ٹوئٹس سے لاتعلقی کا اظہار کردیا

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) متنازعہ ٹویٹ کیس میں نامزد تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ سے ہوئی ٹوئٹس سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ متنازعہ ٹویٹ کیس میں نامزد پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی نے مزید پڑھیں