شاہین آفریدی

فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا نکاح آج ہوگا

کراچی (گلف آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے نکاح کی تقریب آج منعقد ہو گی ۔شاہین آفریدی کا نکاح سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی سے ہوگا۔رپورٹس کے مطابق دونوں خاندانوں کے بڑوں نے نکاح کے لیے 3فروری کا دن طے کیا تھا۔

کراچی میں ہونے والے نکاح کی تقریب آفریدی قبائل کی روایات کے تحت سادگی سے ہوگی جبکہ باقاعدہ تقریب اور رخصتی بعد میں ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں