پنجاب یونیورسٹی میں موسم بہار کی تعطیلات کا علان مارچ 17, 2023March 17, 2023 9 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور (گلف آن لائن) پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے یونیورسٹی میں موسم بہار کی تعطیلات کا علان کر دیا ہے، جس کے مطابق پنجاب یونیورسٹی میں موسم بہار کی تعطیلات 24مارچ سے 31مارچ تک ہوں گی جبکہ یونیورسٹی کے انتظامی دفاتر کھلے رہیں گے ۔