چیئرمین نجم سیٹھی

پی ایس ایل سیزن 9،چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے بڑی خبر شیئر کردی

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہاہے کہ پی ایس ایل سیزن 9 میں خواتین کا بھی پی ایس ایل ہو گا۔

نجم سیٹھی کا کہناتھا کہ غیرملکی خواتین کرکٹرز پی ایس ایل میں شرکت کرنا چاہتی ہیں ،اگلے سال مردوں کے ساتھ ہی خواتین کا پی ایس ایل کرایا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا مزید کہناتھا کہ قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی مین بہتری آ رہی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں