ذکاء اشرف

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے استعفیٰ دے دیا

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق ذکا اشرف نے بطور چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی اور ممبر بورڈ آف گورنر سے استعفیٰ مزید پڑھیں

najam-sethi

کیا بھارت پاکستان سے کھیلنے اور ہارنے سے ڈرتا ہے؟ ایشیاءکپ کولمبو سے شفٹ نہ کرنے پر نجم سیٹھی کا سوال

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے سوال کیا ہے کہ کیا بھارت پاکستان سے کھیلنے اور شکست کھانے سے ڈرتا ہے؟۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹویٹر) پر مزید پڑھیں

najam-sethi

کرکٹ کا سب سے بڑا میچ بارش سے متاثر ہونا مایوس کن ہے، نجم سیٹھی برس پڑے

لاہور(گلف آن لائن) سابق سربراہ پی سی بی نجم سیٹھی نے کرکٹ کا سب سے بڑا میچ بارش سے متاثر ہونا مایوس کن قرار دے دیا۔ نجم سیٹھی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹویٹر) پر اپنی ایک ٹویٹ مزید پڑھیں

مصباح الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے غیرملکی کوچز کو ورلڈکپ تک برقرار رکھنے کا فیصلہ

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارت میں اکتوبر میں شیڈول آئی سی سی ورلڈ کپ تک غیر ملکی کوچز مکی آرتھر اور گرانٹ بریڈ برن کو تبدیل کرنے کا ارادہ ترک کر دیا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی دور کا ریکارڈ دینے سے گریزاں

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کی سربراہی میں کام کرنیوالی منیجمنٹ کمیٹی کے ریکارڈ کی فراہمی سے گریزاں ہیں جبکہ وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی دور کا تمام ریکارڈ4جولائی تک فراہم کرنے کی تنبیہ مزید پڑھیں

نجم سیٹھی

آئی پی سی کا 20 جون کو مینجمنٹ کمیٹی کو تحلیل کرنے کا حکم غیر قانونی ہے، نجم سیٹھی

اسلام آباد (گلف آن لائن)پی سی بی چیئرمین کے امیدوار ذکاء اشرف کا انتظار طویل ہونے کے امکانات، آئی پی سی کے مینجمنٹ کمیٹی کو تحلیل کرنے کے نوٹیفیکیشن کے بعد پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے علامیہ نے نئی مزید پڑھیں

آفریدی

میرے خیال میں ہمیں بزرگوں کو آرام کروانے کی ضرورت ہے، شاہد آفریدی

کراچی (گلف آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور کپتان شاہد آفریدی نے مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کی جانب سے رات گئے الیکشن میں حصہ نہ لینے کے اعلان کو مذاق قرار دیدیا۔ خصوصی گفتگو میں مزید پڑھیں

نجم سیٹھی

نجم سیٹھی چیئرمین کرکٹ بورڈ کی دوڑ سے باہر ، ذکاء اشرف کی راہ ہموار

اسلام آباد (گلف آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی چیئرمین کرکٹ بورڈ کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں نجم سیٹھی نے کہا کہ میں شہباز شریف اور مزید پڑھیں

نجم سیٹھی

نجم سیٹھی کا ہائبرڈ ماڈل منظور کرنے پر ایشین کرکٹ کونسل کا شکریہ

لاہور ( گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے ہائبرڈ ماڈل منظور کرنے پر ایشین کرکٹ کونسل کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایشیا کپ 31 اگست سے 17ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ یہ 2008ء مزید پڑھیں

آئی سی سی چیئرمین

پاکستان میں کرکٹ کی سہولتیں اور پروگرام زبردست ہیں، آئی سی سی چیئرمین

لاہور(گلف آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹیو جیف ایلرڈائس کا دو روزہ لاہور کا دورہ اختتام کو پہنچا۔ گریگ بارکلے اور جیف ایلرڈائس نے اپنے دو روزہ دورے کے دوران قومی کرکٹ مزید پڑھیں