محکمہ تعلیم سندھ

محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے یوم علی کے موقع پر اسکولز میں تعطیل کا اعلان

سکھر(گلف آن لائن)محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے یوم علی کے موقع پر اسکولز میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق21 رمضان المبارک 12 اپریل بروز بدھ تعلیمی ادارے بند رہیں گے

سندھ حکومت محکمہ تعلیم کی جانب سے یوم علی پر تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے نوٹیفکیشن کا اطلاق سرکاری و نجی اسکولز پر یکساں ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں