صدرمملکت

انشورنس کمپنیاں صحت اور زراعت کے شعبوں میں خدمات کو وسعت دیں، ڈاکٹر عارف علوی

کراچی(عکس آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انشورنس کمپنیوں پر زور دیا ہے کہ وہ صحت اور زراعت کے شعبوں میں اپنی خدمات کو وسعت دیں اور عوام تک رسائی بڑھانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کریں۔ انہوں مزید پڑھیں

احسن اقبال

مستقبل کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے زرعی انقلاب 2.0 کی ضرورت ہے،احسن اقبال

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی ، اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ مستقبل کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے زرعی انقلاب 2.0 کی ضرورت ہے،ملکی زراعت کو موسمیاتی تبدیلی مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

آئندہ بجٹ میں پی ایس ڈی پی میں نوجوانوں کی ترقی کیلئے خصوصی طور پر رقم مختص کی جائے، وزیر اعظم کی ہدایت

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ہدایت کی ہے کہ آئندہ بجٹ میں پی ایس ڈی پی میں نوجوانوں کی ترقی کیلئے خصوصی طور پر رقم مختص کی جائے،آئندہ بجٹ میں نوجوانوں کو اعلی تعلیم، پیشہ ورانہ مزید پڑھیں

عامر میر

پرویز الٰہی اپنی گرفتاری کا مدعا وزیر اعلیٰ محسن نقوی پر ڈالنے سے گریز کریں’عامر میر

لاہور (گلف آن لائن) نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی اپنی گرفتاری کا مدعا وزیر اعلیٰ محسن نقوی پر ڈالنے سے گریز کریں،پرویز الٰہی اینٹی کرپشن کے ہاتھوں کرپشن کے الزام میں گرفتار ہوئے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ ،کے الیکٹرک کی نجکاری کیخلاف کیس کی سماعت پانچ جون کو ہوگی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں کے الیکٹرک کی نجکاری کیخلاف کیس کی سماعت پانچ جون کو ہوگی ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 5 جون کو مزید پڑھیں

خواجہ آصف

آئی ایم ایف کے عہدیدار کا بیان ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے عالمی مالیاتی ادارہ کے پاکستان میں نمائندے ناتھن پورٹر کے ملک کی سیاسی صورت حال پر حالیہ بیان کے بارے میں کہا ہے کہ یہ ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے۔ایک مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ضلعی عدالتوں کی نئے جوڈیشل کمپلیکس میں منتقلی تاخیر کا شکار ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی عدالتوں کی منتقلی تاحکم ثانی روک دی

اسلام آباد (گلف آن لائن )اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں کی نئے جوڈیشل کمپلیکس میں منتقلی تاخیر کا شکار ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی عدالتوں کی منتقلی تاحکم ثانی روک دی ۔ جمعہ کو رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے احکامات مزید پڑھیں