ایمن خان

ایمن خان بڑھتے وزن کی وجہ سے پریشانی میں مبتلا

لاہور( گلف آن لائن)اداکارہ ایمن خان بڑھتے وزن کی وجہ سے پریشانی میں مبتلا ہو گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ایمن خان کابیٹی کی پیدائش کے بعد سے وزن تیزی سے بڑھنا شروع ہوا جو اب ان کے لئے پریشانی کا باعث بننا شروع ہو گیا ہے ۔

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ نے وزن کم کرنے کیلئے ایکسر سائز کا سلسلہ بھی شروع کر رکھا ہے تاہم انہیں ابھی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں