محکمہ داخلہ پنجاب

محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144نافذ کر دی

لاہور(گلف آن لائن)محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144نافذ کر کے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ 9ویں اور 10ویں محرم کو ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

محرم الحرام کے دوران اسلحہ کی نمائش پر مکمل پابندی ہو گی ۔ گھروں میں مورچے بنانے ِنفر ت انگیز تقاریر ،نعرے بازی پر سخت کارروائی ہو گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں