پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

لاہور (گلف آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم کام پارٹ ون اور پارٹ ٹو (ساڑھے تین سالہ پروگرام )سیکنڈ اینول2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں