محسن نقوی

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا پی آئی سی میں سٹیٹ آف دی آرٹ مہمان خانہ کی تعمیر کا حکم

لاہور(گلف آن لائن)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں سٹیٹ آف دی آرٹ مہمان خانہ (سرائے) کی تعمیر کا حکم دے دیا۔ محسن نقوی نے پی آئی سی کا دورہ کیا اور مریضوں کے تیمارداروں مزید پڑھیں

شہبازشریف

سانحہ سویڈن : وزیراعظم کی بعداز نمازجمعہ پرامن احتجاج کی اپیل

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے سویڈن میں ہونے والی قرآن پاک کی بے حرمتی کے دلخراش واقعے پر آج بعد از نماز جمعہ پُر امن احتجاج کی اپیل کر دی۔سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعظم مزید پڑھیں

طلحہٰ محمود

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی قابل مذمت ہے ، سینیٹر طلحہ محمود

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود نے کہاہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی قابل مذمت ہے ، قرآن دوسرے مذاہب کیلئے بھی مشعل راہ ہے،قرآن مجید کی گستاخی کسی صورت مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

نوازشریف کی نوجوانوں کو مستقبل کا معمار بنانے کے وژن پر وزیراعظم نے عمل درآمد شروع کر دیا ، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ قائد نوازشریف کی نوجوانوں کو مستقبل کا معمار بنانے اور انہیں ترقی سے ہم کنار کرنے کے وژن پر وزیراعظم شہباز شریف نے پھر سے عمل درآمد شروع مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

پاکستان جلد اپنے پائوں پر کھڑا ہو گا،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رواں سال بہت بہتری لائی گئی، وزیراعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم محمد شہبا ز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان جلد اپنے پائوں پر کھڑا ہو گا،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رواں سال بہت بہتری لائی گئی، یہ پروگرام صدقہ جاریہ ہے،عوامی فلاحی منصوبے کا مزید پڑھیں

فواد چوہدری

سرکاری ملازمین کو اکسانے کا کیس، فوادچوہدری کیخلاف فردِجرم کی کارروائی 14جولائی تک موخر

اسلام آباد(گلف آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس میں فواد چوہدری کے خلاف فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر موخر کر دی، ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سِپرا نے فوادچو مزید پڑھیں

اسد قیصر

پی ڈی ایم سے پوچھتا ہوں یہ کون سی جمہوریت ہے؟ ،اس طرح کی سیاست سے مارشل لاء بہتر ہے، اسد قیصر

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم سے پوچھتا ہوں یہ کون سی جمہوریت ہے؟ ،اس طرح کی سیاست سے مارشل لاء بہتر ہے۔میڈیا سے مزید پڑھیں

اسد عمر

9 مئی واقعات ،شاہ محمود قریشی ،اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

لاہور( گلف آن لائن)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے واقعات کے کیس میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنمائوں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت مزید پڑھیں