چینی وزارت خا رجہ

چینی صدر 15 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شریک ہوں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (گلف آن لائن)
چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے اعلان کیا ہے کہ جمہوریہ جنوبی افریقہ کے صدر رامافوسا کی دعوت پر چینی صدرشی جن پھنگ 21 سے 24 اگست تک جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں 15 ویں برکس سمٹ میں شرکت کریں گے اور جنوبی افریقہ کا سرکاری دورہ کریں گے۔

جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بقجنوبی افریقہ میں صدر شی جن پھنگ صدر رامافوسا کے ساتھ چین – افریقہ رہنماؤں کے ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت بھی کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں