راکھی کا انسٹااکاؤنٹ بحال، مدینہ سے ویڈیو شیئر کر دی

ممبئی (گلف آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کا انسٹا گرام اکاؤنٹ بحال ہوگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت کا انسٹا گرام اکاؤنٹ بحال ہوگیا ہے جس پر اداکارہ نے مدینہ منورہ کی قریبی عمارت سے بنائی گئی ویڈیو شیئر کی ہے۔

راکھی نے اب تک عمرہ کرنے کی کوئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر نہیں کی، مداح ان کی نئی تصاویر کا بے صبری سے انتظار کررہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں