شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی ایک بار پھر بھارت کو مذاکرات کی پیشکش

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کوئی آپشن نہیں ہے، خدانخواستہ کوئی جوہری تصادم ہوا تو یہ بتانے کےلئے کوئی نہیں بچے گا کہ مزید پڑھیں

رانا تنویر

سیاستدان نگران وزیراعظم بنا تو الیکشن بروقت ہونگے، رانا تنویر

اسلام آباد( گلف آن لائن)وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ اگر سیاستدان نگران وزیراعظم بنا تو الیکشن بروقت ورنہ تاخیر کا امکان ہے۔ شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین نے کہا کہ ہم مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا بیجنگ میں طوفانی بارشوں سے قیمتی جانی نقصان پر تعزیت کااظہار

اسلام آباد ( گلف آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں طوفانی بارشوں سے قیمتی جانی نقصان پر تعزیت کااظہار کیا۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں وزیرعظم نے کہا کہ وہ پاکستان کی حکومت اور مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری کا معافی نامہ الیکشن کمیشن جمع …کمیشن معافی نامہ دیکھ کر فیصلہ کرے گا، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد ( گلف آن لائن)توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری نے معافی نامہ الیکشن کمیشن کو جمع کرا دیا جبکہ چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دئیے ہیں کہ کمیشن معافی نامہ دیکھ کر فیصلہ کرے گا۔ سابق وزیر مزید پڑھیں

سینیٹرمحمداسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی بینک آف چائنا کو پاکستان میں اپنے سروس نیٹ ورک کو مزید وسعت دینے پر مبارکباد

اسلام آباد ( گلف آن لائن)پاکستان میں چینی سفارتخانے کے کمرشل قونصلر لی یونگ نے کہا کہ چین مسلسل 9 سالوں سے پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر ہے، چین درآمدات کا سب سے بڑا ذریعہ اور پاکستان کے مزید پڑھیں

،فیصل واوڈا

شبر زیدی کی موجودہ حالات میں دوبارہ انٹری کسی ایجنڈے کے تحت ہوئی ہے،فیصل واوڈا

کراچی(گلف آن لائن)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ شبر زیدی کی موجودہ حالات میں دوبارہ انٹری کسی ایجنڈے کے تحت ہوئی ہے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کہاکہ شبر زیدی کی موجودہ حالات میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے پرانے ٹائروں سے فیول بنانے والے کارخانے گرانے سے روک دیا

لاہور ( گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پرانے ٹائروں سے فیول بنانے والے کارخانوں کو گرانے سے روکتے ہوئے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے آل پاکستان آلٹرنیٹ مزید پڑھیں

چوہدری محمد سرور

پاکستانی بزنس کمیونٹی خود بھی اورمقامی سرمایہ کاروں کو بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے راغب کریں ‘ چوہدری سرور

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کے چیف آرگنائزر چوہدری محمد سرور اور لاہور کے جنرل سیکرٹری محمد ندیم پہلوان کی برطانیہ میں پارٹی رہنمائوں ، پاکستان سے تعلق رکھنے والی بزنس کمیونٹی اور سماجی شخصیات سے ملاقاتیں جاری ہیں مزید پڑھیں

مصطفی کمال

مردم شماری کے معاملے پر وزیراعظم سے کئی ملاقاتیں ہوئیں، مردم شماری کی تاریخ میں توسیع کرائی، مصطفی کمال

کراچی(گلف آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئرڈپٹی کنوینرسید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ مردم شماری کے معاملے پر وزیراعظم سے کئی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سیدمصطفی کمال نے کہا کہ وزیراعظم نے مردم شماری کی مزید پڑھیں

امین الحق

آصف زرداری نے بھی کراچی کی آبادی لگ بھگ 3 کروڑ کہی، امین الحق

کراچی (گلف آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر امین الحق نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اثر ملازمت پیشہ افراد پر پڑے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امین الحق نے مزید پڑھیں