جہانگیر ترین

جہانگیر ترین کا 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سربراہ آئی پی پی جہانگیر ترین این اے 155 لودھراں اور پی پی 227 لودھراں کے علاوہ این اے 149 ملتان سے بھی الیکشن میں حصہ لیں گے۔

مذکورہ حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں