پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹس

اہور ( گلف آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس/کامرس پارٹ ون ، ٹو سپلیمنٹری 2023ء اور بی اے (سماعت سے محروم) سپلیمنٹری 2023 ء کے تحریری و پریکٹیکل امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیںجبکہ امتحانات 22 فروری 2024ء سے شروع ہوں گے۔

تفصیلات www.pu.edu.pk پر دیکھی جا سکتی  ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں