سلمان اکرم راجہ

بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے چیف جسٹس کو خط لکھوں گا، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ جیل کا نظام نادیدہ قوتوں کے طابع ہے،چیف جسٹس کو جیل معاملات پر خط لکھوں گا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد مزید پڑھیں

شہباز شریف

ازبکستان کے صدر کی خصوصی دعوت پر وزیرِ اعظم دو روزہ دورہِ ازبکستان کیلئے تاشقند پہنچ گئے

تاشقند(نمائندہ خصوصی)ازبکستان کے صدر شوکت مرزیایوف کی خصوصی دعوت پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے دو روزہ دورہِ ازبکستان کیلئے تاشقند پہنچ گئے۔ ازبکستان کے وزیرِ اعظم عبداللہ عاریپوف، ازبک وزیرِ خارجہ بختیار سیدوف، تاشقند کے میئر شوکت عمرزاکوف، مزید پڑھیں

پروفیسر احسن اقبال

نوجوان پاکستان کا مستقبل ،انہیں تعلیم ،کھیلوں کے بہترین مواقع فراہم کئے جائیں گے’احسن اقبال

نارووال(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی،ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں انہیں تعلیم اور کھیلوں کی بہترین سہولیات اور مواقع فراہم کئے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یونیورسٹی مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا اوورسیز پاکستانیوں کی حب الوطنی کو خراج تحسین

کراچی (نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ افواجِ پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو دنیا بھر میں تسلیم کیا جاتا ہے، یہی پاکستان کی سب سے بڑی طاقت ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

سید مراد علی شاہ

سندھ کے حقوق پر ڈاکے کا منصوبہ بننے نہیں دیں گے: وزیرِ اعلی مراد علی شاہ

سکھر (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے حقوق پر ڈاکے کا منصوبہ بننے نہیں دیں گے۔ سکھر میں پاکستان لٹریچر فیسٹیول کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں مراد علی شاہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیر داخلہ سے روس کے سفیر البرٹ پی خوریف کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے روس کے سفیر البرٹ پی خوریف نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں انسداد دہشت گردی اور انسداد مزید پڑھیں

محمد شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا آذربائیجان میں ”آسان خدمت”کا دورہ

باکو (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے باکو آذربائیجان میں آسان خدمت مرکز کا دورہ کیا۔ آذربائیجان کے صدر کی زیر نگرانی عوامی خدمت اور سماجی اختراع کی ریاستی ایجنسی کے چیئرمین الوی مہدییف نے وزیر اعظم کا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر قانون

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی157میں سے 89اجلاسوں میں شرکت ،17گھنٹے سے زائد وقت تک ایوان میں گفتگو کی

لاہور(نمائندہ خصوصی )پلڈاٹ نے پارلیمان کے پہلے سال کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سب سے نمایاں وزیر رہے۔ رپورٹ کے مطابق انہوں نے 157میں سے 89اجلاسوں میں شرکت کی اور مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

ضلع شیخوپورہ کے شہریوں کو سرکاری نرخوں پر اشیائے خورونوش کی دستیابی کو ہرصورت یقینی بنایا جائے،وزیراعلی کی ہدایت

مانانوالہ(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر ضلع شیخوپورہ کے شہریوں کو سرکاری نرخوں پر اشیائے خورونوش کی دستیابی کو ہرصورت یقینی بنایا جائے ، کم وزن اور زائد قیمت پراشیائے ضروریہ کی فروخت کرنے والوں مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

نظر انداز اضلاع کیلئے بھی بجٹ مختص کیا جائے’ ہمایوں اختر خان

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ مالی سال میں نظر انداز اضلاع کے لیے بھی بجٹ مختص کیا جائے۔ سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے فیصل آباد کے حلقہ این اے مزید پڑھیں