منیب بٹ

منیب بٹ کو عالیہ بھٹ اور دیپیکا پڈوکون کے ساتھ فلم کی آفر؟

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے حال ہی میں بالی ووڈ میں عالیہ بھٹ کے ساتھ فلم کرنے کی افواہوں پر اپنی موقف بیان کیا ہے۔ منیب بٹ گزشتہ دنوں ایک نجی ٹیلی ویژن ٹاک مزید پڑھیں

تاپسی پنو

فلم انڈسٹری میں کامیابی کیلئے صرف محنت کافی نہیں، تاپسی پنو کا تلخ انکشاف

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور پروڈیوسر تاپسی پنو جو اپنی بے باک گفتگو اور صاف گوئی کیلئے مشہور ہیں، انھوں نے شوبز انڈسٹری کا ایک تلخ رخ دکھایا ہے۔ تاپسی کا کا تعلق کسی فلمی گھرانے سے مزید پڑھیں

منور فاروقی

بھارتی کامیڈین منور فاروقی پر ایک اور مقدمہ درج

ممبئی (نمائندہ خصوصی)کامیڈین منور فاروقی اپنے شو ہفتہ وسولی میں مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں قانونی مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایڈوکیٹ امیتا سچدیوا نے اپنے X اکانٹ پر شکایت کی ایک مزید پڑھیں

رچرڈ اٹیس

استحکام اور اعتماد نے سعودی عرب کو کاروبار کے لیے دوستانہ مقام بنا دیا ، رچرڈ اٹیس

میامی( نمائندہ خصوصی)FII انسٹی ٹیوٹ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین رچرڈ اٹیس نے میامی میں سعودی فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو سمٹ کے دوران کہا ہے کہ عام طور پر کسی جگہ پر سرمایہ کاری کرنے کے لیے آپ کو استحکام مزید پڑھیں

پوپ فرانسس

پوپ فرانسس کی حالت نازک، آکسیجن دی جارہی ہے، ویٹی کن

ویٹی کن سٹی ( نمائندہ خصوصی)کیتھولک عیسائیوں کی مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی حالت مزید بگڑ گئی جس کے باعث انہیں آکسیجن دی جارہی ہے۔ میڈیارپورٹس میں کہاگیاکہ ویٹی کن کے مطابق پوپ فرانسس نے اتوار کی شب بھی اسپتال مزید پڑھیں

زیلنسکی

یوکرین کو نیٹو کا رکن بنا دیں تو میں مستعفی ہو جائوں گا،زیلنسکی

کیف ( نمائندہ خصوصی)یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ میرے مستعفی ہونے سے یوکرین میں امن آتا ہے تو عہدہ چھوڑنے کو تیار ہوں۔ غیر ملکی خبر رساں اداے کے مطابق یوکرینی صدر نے یورپی رہنماں کے ساتھ آج مزید پڑھیں

علی خامنہ ای

اسرائیل کیخلاف مزاحمت جاری رہے گی،ایرانی سپریم لیڈر کااعلان

تہران (نمائندہ خصوصی)ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایرانی مزاحمت جاری رہے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے کہا کہ دشمن کو مزید پڑھیں

مارکو روبیو

امریکا کی افغانستان میں انتہا پسندوں کے ٹھکانوں کی تصدیق

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکا نے افغانستان میں انتہا پسندوں کے ٹھکانوں کی تصدیق کردی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ افغانستان میں کچھ علاقے انتہا پسند سرگرمیوں کیلئے مواقع فراہم کرتے ہیں. طالبان نے ملک میں مزید پڑھیں

محمدرضوان

پاکستانی ٹیم کی ہار پرکپتان محمد رضوان کی نرالی منطق

دبئی (نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے بھارت سے شکست کے بعد چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کے خطرات پر انوکھی منطق پیش کر دی۔ بھارت سے میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا مزید پڑھیں