سپریم کورٹ

ملٹری ٹرائل کیس’ کیا ایوب خان کے دور میں بنیادی حقوق میسر تھے؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت جاری ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی سات رکنی آئینی بنچ کیس کی سماعت کررہا ہے، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر اور مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

عمران خان کی دوستوں سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت؛ درخواستوں کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی کی دوستوں سے ملاقات نہ کروانے پر سیکرٹری داخلہ و سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر دو مختلف درخواستوں کا ریکارڈ طلب مزید پڑھیں

ضمانت

عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی 6 اور بشری بی بی کی ایک کیس میں 15 اپریل تک عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد مزید پڑھیں

اعظم سواتی

عمران خان، فوج اور ملک کے لیے بہت بڑا اثاثہ ہیں، اعظم سواتی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان افواج اور اس ملک کے لیے بہت بڑا اثاثہ ہے۔ پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے انسداد دہشتگری عدالت لاہور مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

کے پی کی پی ٹی آئی حکومت میں سب کچھ برائے فروخت ہے’ فیصل کریم کنڈی

پشاور(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں قائم پی ٹی آئی حکومت میں سب کچھ برائے فروخت ہے۔ پشاور میں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبر پختون خوا میں ٹرانسفر مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

فلسطین آزاد ریاست ہے، اسرائیلی قبضے کی حمایت نہیں کی جا سکتی’ مولانا فضل الرحمٰن

دوحہ (نمائندہ خصوصی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ فلسطین آزاد ریاست ہے، اسرائیلی قبضے کی حمایت نہیں کی جا سکتی۔ جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

بڑے سائن بورڈز ،تجاوزات کے خلاف درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے بڑے سائن بورڈز اور تجاوزات کے خلاف درخواست پر سماعت 8اپریل تک ملتوی کردی ۔ جسٹس شجاعت علی خان نے شہری حیدر علی مرزا کی درخواست پر سماعت کی جس میں موقف اختیار مزید پڑھیں

خان سواتی

اعظم سواتی کی 9مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانت میں 11مارچ تک توسیع

لاہور ( نمائندہ خصوصی) انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر اعظم خان سواتی کی 9مئی کے 5مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کے احکامات جاری کردیئے۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9مئی کے 5مقدمات میں پی ٹی آئی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں کیسز کی سماعت کیلئے اگلے 2ماہ کا نیا ججز روسٹر جاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں کیسز کی سماعت کے لیے اگلے 2ماہ کے لیے نیا ججز روسٹر جاری کردیا گیا ۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد نیا ججز روسٹر جاری کیا گیا جس کے مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے، رانا ثنا اللہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشتگردی کا سامنا ہے اور اس کے پیچھے بھارت ہے،بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی غیر ملکی فنڈنگ سے ہو رہی ہے مزید پڑھیں