شہریار آفریدی

12 ارب کی خطیر لاگت سے کوہاٹ میں پینے کے صاف پانی ،قدرتی گیس فراہمی پرکام جاری ہے ،شہریار آفریدی

کوہاٹ(نمائندہ خصوصی) سابق وزیر داخلہ شہریار آفریدی اورچیئرمین ڈیڈیک ایم پی اے شفیع جان نے کہا ہے کہ12 ارب روپے کی خطیر لاگت سے کوہاٹ شہر میں پینے کے صاف پانی اور قدرتی گیس کی فراہمی پرترقیاتی کام تیزی سے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

حکومت ناکام،ملکی معیشت تباہ ہوچکی ہے اگر الیکشن چوری ہوں تو پھر ملک میں استحکام نہیں آسکتا، شاہد خاقان عباسی

دائود خیل (نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم و سربراہ عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) سے علیحدہ بیانیہ بدلنے سے ہوا ،(ن) لیگ جس طریقے سے اقتدار میں آئی، 2018میں عمران خان بھی اسی مزید پڑھیں

سردار سلیم حیدر خان

ملک کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے پاک فوج کے جوان ہمارا فخر ہیں’ سلیم حیدر خان

لاہور (نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ ملک کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاک فوج کے جوان ہمارا فخر ہیں،گورنر ہائوس کے دروازے شہدا کے اہل خانہ کے لئے ہمہ وقت مزید پڑھیں

شیرافضل مروت

26 ویں ترمیم کے ہوتے ہوئے عدلیہ پی ٹی آئی کوکوئی ریلیف نہیں دے سکتی’ شیر افضل مروت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ 26 ویں ترمیم کے ہوتے عدلیہ پی ٹی آئی کوکوئی ریلیف نہیں دے سکتی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

رمضان سے قبل گراں فروشوں ،نا جائز منافع خوروں کیخلاف کارروائی کو یقینی بنایا جائے’جاوید قصوری

لاہور ( نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکومت کی معاشی پالیسی کشکول کے اردگرد گھومتی ہے ، عوام کے ٹیکسوں کا پیسہ عوام پر خرچ ہونا چاہے. مگر بد قسمتی سے مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق نے ایکس پر سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کردیا

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر)پر سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر اپنے بیان میں خواجہ سعد رفیق مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

پنجاب کو عالمی سطح پر ماحولیاتی لیڈر بنانے کی جانب سفر کاآغازہوچکا ‘مریم اورنگزیب

لاہور (نمائندہ خصوصی )وزیراعلی مریم نوازشریف کا صوبے میں کاربن کریڈٹ پروگرام کے ذریعے پنجاب کو عالمی سطح پر ماحولیاتی لیڈر بنانے کی جانب سفر کاآغازہوچکا ہے ،لکھوڈیرھ پنجاب حکومت کا پہلا ایسا پراجیکٹ،جو آرٹیکل 6 پیرس ایگریمنٹ کے تحت مزید پڑھیں

ہیپاٹائٹس

ہیپاٹائٹس کے پھیلا میں پاکستان پہلے نمبر پر آگیا، حکومت کی تصدیق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے کوآرڈی نیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ نے انکشاف کیا ہے کہ ہیپاٹائٹس سی کے پھیلا میں پاکستان سرفہرست آچکا ہے۔ اپنے بیان میں ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس سی مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پولیس لائنز پشاور دھماکے کے سہولت کار کی درخواست ضمانت خارج

پشاور (نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ نے پولیس لائنز دھماکے کے سہولت کار کی درخواست ضمانت خارج کردی۔پولیس لائنز دھماکے کے سہولت کار ملزم امتیاز عر تورہ شپہ کی درخواست ضمانت پر پشاور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے فیصلے مزید پڑھیں