ویٹیکن

پوپ فرانسس کی حالت میں کچھ بہتری آرہی ہے، ویٹیکن

ویٹی کن سٹی (نمائندہ خصوصی)کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی صحت سے متعلق ویٹیکن کا کہنا ہے کہ پوپ کی حالت میں کچھ بہتری آرہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویٹیکن کی جانب سے جاری کردہ بیان مزید پڑھیں

سونیا گاندھی

سونیا گاندھی طبیعت خراب ہونے پر اسپتال میں داخل

نئی دہلی(نمائندہ خصوصی) بھارتی کانگریس پارٹی کی سینئر رہنما اور راجیہ سبھا کی رکن سونیا گاندھی کو طبیعت ناساز ہونے پر سر گنگا رام اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سونیا گاندھی کو پیٹ کے مسئلے مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ نے رواں ماہ کو امریکی سیاہ فام افراد کے نام کردیا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی )صدر ٹرمپ نے رواں ماہ کو امریکی سیاہ فام افراد کے نام کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہائوس میں بلیک ہسٹری مہینے کی استقبالیہ تقریب میں صدر ٹرمپ نے امریکی سیاہ فام گولفر ٹائیگر ووڈز کی تعریف مزید پڑھیں

زیلنسکی

روس کے دوبارہ حملہ نہ کرنے کی گارنٹی دی جائے تو دیرپا امن قائم ہو سکتا ہے، یوکرینی صدر

کیف ( نمائندہ خصوصی)یوکرین کے صدر زیلنسکی سے کیف میں امریکی ایلچی کیتھ کیلوگ کی ملاقات ہوئی جس میں یوکرین جنگ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر زیلنسکی نے کہا کہ روس کے دوبارہ مزید پڑھیں

چین

چین اور امریکہ کا باہمی دلچسپی کے امور پر روابط جاری رکھنے پر اتفاق

بیجنگ(نمائندہ خصوصی)چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی امور کے چینی رہنما اور اسٹیٹ کونسل کے نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ نے امریکی سیکٹری خزانہ اسکاٹ بیسنٹ سے ٹیلی فونک بات چیت کی۔ جمعہ کے روز چینی میڈ یا نے بتا مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع کرک میں 6 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع کرک میں 6 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

حکومت ملک میں سرمایہ کاری اورکاروبارکیلئے سازگارماحول کی فراہمی میں پرعزم ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی ملٹی لیٹرل انویسٹمنٹ گارنٹی ایجنسی کے وفد سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرخزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ حکومت ملک میں سرمایہ کاری اورکاروبارکیلئے سازگارماحول کی فراہمی میں پرعزم ہے۔انہوں نے یہ بات جمعہ کویہاں ملٹی لیٹرل انویسٹمنٹ گارنٹی ایجنسی کے وفد کے ساتھ ملاقات مزید پڑھیں

شبلی فراز

26 نومبر احتجاج؛ شبلی فراز سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج سے متعلق مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے شبلی فراز سمیت دیگر رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت مزید پڑھیں

جمال مندوخیل

حادثات میں اموات دہشتگردی یا بیماری سے مرنے والوں سے زیادہ ہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آئینی بینچ کے روبرو کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ حادثات میں اموات دہشتگردی یا بیماری سے مرنے والوں سے زیادہ ہیں۔ بھاری گاڑیوں اور اوورلوڈنگ کے خلاف مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

فلسطین کے وزیر ٹرانسپورٹ طارق حسینی زاراب اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ملاقات

رباط (رپورٹنگ آن لائن) فلسطین کے وزیر ٹرانسپورٹ طارق حسینی زاراب اور وفاقی وزیر مواصلات، نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کے مابین مراکش میں تفصیلی ملاقات ہوئی جس میں وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے فلسطینی وزیر سے پاکستانی مزید پڑھیں