آئی ایس پی آر

پاک فوج نے کرک میں آپریشن کرتے ہوئے چھ خوارج کو ہلاک کردیا

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاک فوج نے کرک میں آپریشن کرتے ہوئے چھ خوارج کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 21 فروری کو خوارج کی موجودگی کی اطلاعات پر ضلع کرک میں ایک آپریشن کیا، آپریشن کے دوران مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

گمشدگی کیس،ہمارا دائرہ اختیار محدود ہے اداروں سے رپورٹس مانگتے ہیں، پشاور ہائیکورٹ

پشاور (نمائندہ خصوصی) پشاور ہائی کورٹ نے گمشدگی کیس میں کہا ہے کہ ہمارا دائرہ اختیار محدود ہے اداروں سے رپورٹس مانگتے ہیں۔پشاور ہائیکورٹ میں گورنمنٹ کالج کے پروفیسر کے لاپتا بھائی سے متعلق درخواست کی سماعت قائم مقام چیف مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

جہاں الیکشن چوری ہو، وہاں معیشت نہیں چل سکتی، شاہد خاقان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سربراہ عوام پاکستان پارٹی (اے پی پی) اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جہاں الیکشن چوری ہو، وہاں معیشت نہیں چل سکتی۔ تقریب سے خطاب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ قوم مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

بارکھان واقعہ نفرتوں کو بھڑکانے کی کوشش ہے، عرفان صدیقی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بارکھان واقعہ نفرتوں کو بھڑکانے کی کوشش ہے،اگر پنجاب کے لوگ نشانہ بنے تو اس میں بلوچستان کا کوئی کردار نہیں، دونوں صوبوں کے مزید پڑھیں

محمود خان

میرے پاس لسٹ ہے کس نے کس طرح کمٹمنٹ کر کے الیکشن جیتا،محمود خان

سوات (نمائندہ خصوصی)سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان نے کہا ہے کہ میرے پاس لسٹ ہے کس نے کس طرح کمٹمنٹ کر کے الیکشن جیتا۔ وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اشارے بہت مل رہے مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

پوری دنیا کو پنجاب کا مہمان بنائیں گے’وزیراعلیٰ مریم نوازشریف

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے میگنی فیشنٹ پنجاب (شاندار پنجاب) میگا ٹورسٹ منصوبے کا آغاز کر دیا ہے جس کے تحت پنجاب کو تہذیب و سیاحت کا ریجنل اور انٹرنیشنل مرکز بنایا جائے گا۔ پنجاب کے 170 مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی سے روبینہ خالد کی ملاقات ،بی آئی ایس پی کی فعالیت، فوائد اور عوامی فلاح و بہبود میں اس کے کردار پر تفصیلی تبادلہ خیال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئرپرسن روبینہ خالد نے ملاقات کی، جس میں بی آئی ایس پی کی فعالیت، اس کے فوائد اور عوامی فلاح و مزید پڑھیں

شہبازشریف

وزیر اعظم کی ریٹیلرز کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم شہبازشریف نے ریٹیلرز کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ ایسے ریٹیلرز جو ٹیکس نیٹ میں موجود ہیں ان پر ٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا جائے مزید پڑھیں

گوجیاکھون

چین ایس سی او کے امور کو تیزی سے آگے بڑھا رہا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گوجیاکھون نے رسمی پریس کانفرنس میں کہا کہ چین، موجودہ چیرمین ملک کے طور پر اپنے تمام امور کو تیزی سے آگے بڑھا رہا ہے اور تمام فریقوں کے ساتھ مل کر شنگھائی مزید پڑھیں