عبدالعزیز بن سعود

اردن کے فرمانروا سے سعودی وزیر داخلہ کی ملاقات

عمان( نمائندہ خصوصی)سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف نے اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ ثانی سے عمان میں ملاقات کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر داخلہ نے سعودی قیادت کی جانب سے اردن کے مزید پڑھیں

سلمان الدوسری

سعودی وزیر اطلاعات کا میڈیا فورم میں فومکس کا افتتاح

ریاض(نمائندہ خصوصی )سعودی عرب کے وزیراطلاعات سلمان الدوسری نے سعودی میڈیا فورم کے چوتھے ایڈیشن میں فیوچر آف میڈیا ایگزیبیشن(فومکس)کا افتتاح کیا جو مشرق وسطی کی سطح پر سب سے بڑی نمائش تصور کی جاتی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نمائش مزید پڑھیں

ایلون مسک

ویمپائرز حقیقی ہیں، ایلون مسک کے نئے بیان نے ہلچل مچا دی

نیویارک( نمائندہ خصوصی)دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار ہونے والے اور جدید ٹیکنالوجی کے سرخیل، ایلون مسک نے دعوی کیا ہے کہ ویمپائر حقیقت میں موجود ہیں اور ہوسکتا ہے کہ وہ امریکی حکومت سے مالی فوائد حاصل کر مزید پڑھیں

مارکو روبیو

اماراتی صدر سے امریکی وزیر خارجہ کی ملاقات، فلسطین سے متعلق دو ٹوک جواب

غزہ ( نمائندہ خصوصی)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے ابوظبی میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی اہم ملاقات ہوئی ہے جہاں دونوں رہنماں کے درمیان علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

کیئر سٹارمر

برطانیہ، جرمنی اور فرانس کا کھل کر یوکرین کی حمایت کا اعلان

لندن(نمائندہ خصوصی)برطانیہ ،جرمنی اورفرانس کھل کریوکرین کی حمایت میں آگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے کہا کہ یوکرین کو ہماری حمایت حاصل ہے. صدر زیلنسکی کو عوام نے منتخب کیا، حالت جنگ میں ہونے کی وجہ سے مزید پڑھیں

ٹرمپ

بوئنگ کمپنی سے 3 سال پہلے 2 نئے صدارتی طیارے مل جانے چاہیے تھے، ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمپنی کو 3 سال پہلے 2 نئے خصوصی صدارتی ایئر فورس 1 طیارے فراہم کرنے تھے، جو اب تک نہیں مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں اپنے دوسرے میچ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی

دبئی (نمائندہ خصوصی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں اپنے دوسرے میچ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی . جمعہ کو پریکٹس کریگی،چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا 23 فروری کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ مزید پڑھیں

حشمت اللہ شاہدی

دباؤ کا شکار نہیں، اگلے راؤنڈ میں پہنچنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں،کپتان افغان ٹیم

کراچی(نمائندہ خصوصی) افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم دباؤ کا شکار نہیں اور ہم اگلے راؤنڈ میں پہنچنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں،چیمپئنز ٹرافی کا تیسرا میچ کراچی میں جمعہ کو افغانستان مزید پڑھیں

امام الحق

چیمپئنز ٹرافی،امام الحق فخر زمان کی جگہ اسکواڈ میں شامل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے لیے امام الحق کو فخر زمان کی جگہ پاکستان کے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔ آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے امام الحق کی شمولیت کی مزید پڑھیں

فخر زمان

چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے میں ہی اللہ کی بہتری ہوگی،فخر زمان

کراچی(نمائندہ خصوصی)چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے پر قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹس مین فخر زمان نے ٹویٹ میں اپنا ردعمل دیدیا ہے۔ قومی کرکٹرفخرزمان نے ٹوئٹ میں لکھاپاکستان کی نمائندگی کرنا اعزازکی بات ہے،میں نے کئی بارپاکستان کی نمائندگی کی مزید پڑھیں