حلیم عادل شیخ

جعلی حکومت کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں ،حلیم عاد ل شیخ

کراچی (نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے عادل ہائوس پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی حکومت والے دودھ اور شہد کی نہریں بہانے کی دعوے کر رہے تھے سارے دعوے دھرے مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

خدیجہ شاہ کی حفاظتی ضمانت میں توسیع، کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور (نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی رہنما خدیجہ شاہ کی حفاظتی ضمانت میں 12 مارچ تک توسیع کردی۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس عبد الفیاض نے پی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

پنجاب کے جتنے فیصد طلبہ کو لیپ ٹاپ دیے جا رہے ہیں ہم بھی اتنے فیصد طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ دیں گے ، علی امین گنڈاپور

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے کے طالب علموں کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ پنجاب کے جتنے فیصد طلبہ مزید پڑھیں

ضیا الحسن لنجار

مصطفی عامر قتل کیس میں افواہیں پھیلانے پر پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی،ضیا لنجار

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ کے وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ کراچی میں مصطفی عامر کے اغوا اور قتل کیس کے حوالے سے افواہیں اور من گھڑت بیانیے زیر گردش ہیں، افواہیں پھیلانے والوں کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

صوبہ میں بدامنی سمیت تمام مسائل کا حل سیاسی جماعتوں کے اتحاد میں پوشیدہ ہے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد /پشاور (نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبہ میں بدامنی سمیت تمام مسائل کا حل سیاسی جماعتوں کے اتحاد میں پوشیدہ ہے. گورنر ہاؤس اس حوالہ سے اپنا تاریخی کردار ادا کررہا ہے ان مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

26 نومبر کے احتجاج میں گرفتار 120 پی ٹی آئی کارکنوں کی رہائی کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے 26 نومبر کے احتجاج کے کیس میں گرفتار 120 سے زائد پی ٹی آئی ورکرز کی ضمانتیں منظور کر لیں۔ قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے ضمانتیں مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

وژن 2030ء خواب نہیں عملی شکل اختیار کر چکا ہے، عطاء تارڑ

ریاض (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ وژن 2030ء ایک خواب نہیں بلکہ عملی شکل اختیار کر چکا ہے۔ سعودی میڈیا فورم 2025ء کے مباحثے میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے عطاء اللّٰہ تارڑ مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

مریم نواز نے ایک سال میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھے،تمام صوبوں کو پیغام ہے خدمت کی سیاست میں مقابلہ کریں’عظمی بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کہا جاتا ہے پہلے سال میں حکومتیں کام نہیں کر پاتیں مگر مسلم لیگ (ن)نے ایک سال میں وفاق اور پنجاب میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھے ہیں، پنجاب حکومت نے مزید پڑھیں

جسٹس منصور علی شاہ

کام کی جگہ پر ہراسانی میں پاکستان 146ممالک میں 145ویں نمبر پر ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے ہراسانی سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا جس کے مطابق عدالت نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل خارج کردی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس منصورعلی شاہ مزید پڑھیں