خسرے

کاہان کے ملحقہ علاقوں میں خسرے سے کئی افراد و بچے متاثر

کوہلو(نمائندہ خصوصی) کوہلو کے تحصیل کاہان اور ملحقہ علاقوں میں خسرے سے کئی افراد اور بچے متاثر ہونے لگے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کوہلو کے تحصیل کاہان کے علاقے جنت علی ،سوریں کہور،ریٹی،سغرانی ،تکڑائو،نسائو کے ملحقہ علاقوں میں مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

معصوم بچے کو تاوان کی خاطر شہید کیا،ملوث عناصر کو کیفر کردار پہنچانا اپنی ذمہ داری سمجھتا ہوں،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں نے معصوم بچے مصور کاکڑ کو تاوان کی خاطر بے دردی سے شہید کیااس واقعہ کی صرف مذمت ہی نہیں بلکہ ملوث عناصر کو کیفر کردار مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے اغوا برائے تاوان کے الزام میں سزائے موت کیخلاف اپیلوں کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے اغوا برائے تاوان کے الزام میں سزائے موت کیخلاف اپیلوں کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے ملزمان محبوب اختر اور عباس بنگش کی سزا کیخلاف اپیلیں منظور کرلیں۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

سید عاصم منیر

پاک بحریہ کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاک بحریہ کے زیراہتمام ایک پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی ہے جس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خصوصی شرکت کی۔ پاکستان نیول اکیڈمی پی این ایس رہبر میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پاک بحریہ کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی سپریم کورٹ کے فیصلہ کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر

اسلام آباد () اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججوں نے وکیل منیر اے ملک کے ذریعے ٹرانسفر کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلہ کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی ہے۔ سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بینچ نے مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کا اچانک دورہ نادرا میگا سنٹر، شہریوں کا سہولیات پر اظہار اطمینان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کے علاقے بلیو ایریا میں قائم 24/7 نادرا میگا سنٹر کا اچانک دورہ کیا اور وہاں شہریوں کے لیے فراہم کی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لیا۔ محسن نقوی مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

 روس-یوکرین مذاکرات کا تیسرا دور منعقد کیا جائے گا،  روسی صدر

ما سکو (نمائندہ خصوصی) روس کے صدر ولادیمیر  پیوٹن نے بیلاروس کے شہر منسک میں یوریشین اقتصادی کمیشن کی سپریم کونسل کے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس کے بعد منعقدہ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ترکیہ کے شہر مزید پڑھیں

ایران-اسرائیل

امریکی سپریم کورٹ نے پیدائشی حق شہریت کو محدود کرنے کے حق میں فیصلہ دے دیا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ایک ایگزیکٹو  آرڈر کے ذریعے “پیدائشی حق شہریت” کو محدود  کرنے  کے ردعمل میں شروع کی گئی قانونی چارہ جوئی کے جواب میں، امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کے حق میں مزید پڑھیں

ایران-اسرائیل

یورینیم کی افزودگی پر ایران پر دوبارہ بمباری کرنے پر غور کریں گے، ٹرمپ

تہران (نمائندہ خصوصی)   تہران میں حالیہ ایران-اسرائیل تنازع میں ہلاک ہونے والے 60 سے زائد سینئر کمانڈرز اور جوہری سائنسدانوں کی نماز جنازہ ادا  کی گئی۔ ہلاک ہونےوالے  ایرانی سینئر کمانڈرز میں ایران کے پاسداران انقلاب کےسابق کمانڈر ان مزید پڑھیں

میکسیکو  

چین اور لاطینی امریکہ یکجہتی اور تعاون کے فروغ کے لئے مل کر کام کریں گے، اسپیکر میکسیکن پارلیمنٹ  

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  گزشتہ ماہ میکسیکو  کی پارلیمنٹ کے اسپیکر  سرجیو گوٹیریز لونا نے ایک وفد کی قیادت کرتے ہوئے چین کا دورہ کیا ۔ چین میں قیام کے دوران چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں