بیڈ منٹن

چین کی چن یوفی نے سنگاپور سپر 750 بیڈ منٹن ٹورنامنٹ جیت لیا

سنگاپور(نمائندہ خصوصی)چین کی مایہ ناز شٹلرس اور ایونٹ کی ففتھ سیڈڈ چن یوفی نے سنگا پور سپر 750بیڈ منٹن ٹورنامنٹ جیت لیا۔ 27 سالہ چین کی نامور شٹلرس چن یوفی نے ویمنز سنگلزکے فائنل میچ میں25 سالہ ہم وطن شٹلرس مزید پڑھیں

گلین میکسویل

گلین میکسویل کا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سڈنی (نمائندہ خصوصی)آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے گلین میکسویل کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی۔ کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ گلین میکسویل آئند ٹی ٹوئنٹی ورلڈ مزید پڑھیں

منیب بٹ

اداکار منیب بٹ کا قربانی کا اونٹ بھاگ گیا،واقعہ کی ویڈیو وائر

کراچی (نمائندہ خصوصی)اداکار منیب بٹ کا قربانی کا اونٹ فرار ہوگیا، جس واقعے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اونٹ کے بھاگنے پر منیب بٹ نے مداحوں سے خاص اپیل بھی کی ہے۔ عیدالاضحی قریب ہے اور گلی محلوں میں قربانی کے مزید پڑھیں

مریم نفیس

اداکارہ مریم نفیس نے کرکٹر اعظم خان سے رشتے کا انوکھا انکشاف کرڈالا

لاہور (نمائندہ خصوصی)کرکٹ کے میدان میں جہاں ہر طرف شور و ہنگامہ ہوتا ہے، وہیں ایک ایسا لمحہ آیا جس نے سب کو حیران کر دیا۔ معروف اداکارہ مریم نفیس نے اپنے ایک بیان سے مداحوں کو چونکا دیا، جب مزید پڑھیں

علیزے شاہ

اداکارہ علیزے کا اپنے مختصر لباس پر تنقید کا کرارا جواب

کراچی (نمائندہ خصوصی)معروف اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے مختصر لباس پہننے پر تنقید کا دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنے اندازِ لباس میں کبھی بھی عوامی رائے کی محتاج نہیں رہی اور نہ ہی مجھے کسی کی مزید پڑھیں

حنا خواجہ

فنکاروں اور ادیبوں کا کام دل جوڑنا ہوتا ہے، دیواریں کھڑی کرنا نہیں،اداکارہ حنا خواجہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)اداکارہ و سماجی کارکن حنا خواجہ بیات نے بھارتی شاعر اور دانشور جاوید اختر کے پاکستان مخالف بیانات پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جاوید اختر کے تبصرے اداکاری سے زیادہ کچھ نہیں۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

بانی کا پولی گرافک ٹیسٹ دینے سے پھر انکار، پولیس ٹیم واپس روانہ

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) بانی پی ٹی آئی نے لاہور پولیس کو پولی گرافک ٹیسٹ دینے سے انکار کر دیا۔ لاہور پولیس کی 12 رکنی ٹیم ڈی ایس پی آصف جاوید کی سربراہی میں اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئی۔پولی گرافک مزید پڑھیں

معرکہ حق کی تاریخی فتح کے بعد اب پاکستان کو مستحکم معیشت بنائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ معرکہ حق کی تاریخ ساز فتح کے بعد اب پاکستان کو ایک مستحکم عالمی معیشت بنانے کیلئے ادارہ جاتی اصلاحات کا عمل مزید تیز کرنا ہوگا۔ وزیراعظم دفتر سے جاری مزید پڑھیں